Concept Dhamial campus
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Concept Dhamial campus, School, Lane 6 Quaid-e-Azam Colony Dhamial Road, Rawalpindi.
Concept School & College Dhamial Camp
📍 Lane 6, Quaid e Azam Colony, Rawalpindi
Part of a nationwide network with 100+ campuses across Pakistan
20+ years of expert management
Where learning meets leadership
📞 Admission Open: 0325-2290055 | 0332-7393939
🌟 کانسیپٹ اسکولز – معیار، تجربہ اور روشن مستقبل کی ضمانت
کانسیپٹ اسکولز اب نئی انتظامیہ کے تحت انتہائی مناسب اور معقول فیس میں معروف اسکولز اور برانڈز جیسی تعلیم فراہم کرنے کی ضمانت دیتا ہے، کیونکہ ہم بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی نشوونما کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
ہماری خاص باتیں:
▫ 20 سال تجربہ کار یونیورسٹی لیول کے اساتذہ اب جونئیر اور پرائمری سیکشن میں بچوں کی تعلیم میں اپنا تجربہ استعمال کر رہے ہیں۔
▫ اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ (PhD & MPhil) جو بچوں کی ذہنی، علمی اور اخلاقی نشوونما میں مہارت رکھتے ہیں۔
▫ جدید اور تصوراتی نصاب جو بچوں کو عصری تعلیم اور تخلیقی سوچ فراہم کرتا ہے۔
▫ انگریزی زبان، بول چال کی انگریزی اور ڈیجیٹل لٹریسی (Playgroup–Grade 12) تاکہ بچے مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار ہوں۔
▫ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ کیمپس تاکہ ہر بچہ پر سکون اور محفوظ ماحول میں تعلیم حاصل کرے۔
▫ ابتدائی بچوں کے لیے مکمل مونٹیسوری بلاک تاکہ چھوٹے بچے مناسب رہنمائی اور تخلیقی ماحول میں سیکھیں۔
▫ الگ Hifz-e-Quran سیکشن لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے، تجوید اور اسلامی اقدار کے مطابق۔
✨ کانسیپٹ اسکولز – جدید تعلیم، مضبوط اقدار اور روشن مستقبل ایک ساتھ
📌 داخلے جاری ہیں – آج ہی اپنے بچے کے لیے بہترین مستقبل یقینی بنائیں!
📍 پتہ: Lane 6, Quaid-e-Azam Colony
📞 رابطہ کریں:
0325-2290055
0319-9937665 0332-7393939
Ashraf Colony Dhamial Road Rawalpindi Rajgan Of Ranial Chakri Road Dhamial, Rawalpindi چکری روڈ دھمیال، راولپنڈی Chakri Road Rawalpindi Chakri Road Rawalpindi Chakri Road Rawalpind Dhamial joherien rawalpindi Dhamial Personalities
Your Daughter is Your Pride… Your Future. 🌸
The confidence you build in her today will shape the woman she becomes tomorrow.
At Concept School & College, we nurture girls with education, confidence, and strong values so they can shine in every field of life.
🎓 Admissions Open – Session 2026
📚 PG to Higher Classes
📍 Lane 6, Quaid-e-Azam Colony, Rawalpindi
📞 0325-2290055 | 0319-9937665
✨ Educate your daughter today… empower tomorrow.
13/03/2026
🌙 رمضان کا بابرکت جمعہ
Concept Schools & College کی جانب سے اپنے پیارے بچوں کے لیے پیغام:
پیارے بچوں!رمضان کے اس بابرکت جمعہ پر ایک خوبصورت عادت اپنائیں:آج کم از کم ایک نیک کام کریں اور زیادہ سے زیادہ درودِ شریف پڑھیں۔ 🤲
یاد رکھیں، چھوٹی چھوٹی نیک عادتیں ہی ہمیں اللہ کے قریب کرتی ہیں۔
جمعہ مبارک
Concept Schools & College
Lane 6 Quaid-e-Azam Colony
0325-2290055, 0319-9937665
📖✨ حفظِ قرآن کی کلاسز کا آغاز!
ہم اپنے طلبہ کو دنیاوی تعلیم اور اسلامی تربیت کا بہترین امتزاج فراہم کرتے ہیں۔
ہمارے پروگرام میں شامل ہیں:
✔ حفظ قرآن و تجوید
✔ اسلامی کردار سازی اور اخلاقی تربیت
✔ انگریزی بول چال اور کمیونیکیشن
✔ ڈیجیٹل لٹریسی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمجھ
لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ کیمپس – ابھی داخلہ دلائیں! 🌟
📍 کانسیپٹ اسکول اینڈ کالج – دھمال کیمپس
📞 0325-2290055 | 0319-9937665 | 0332-7393939
10/03/2026
Every child carries a dream to fly higher…
All they need is the right wings.
At Concept Schools & College, we nurture confidence, knowledge, and character — so your child can rise beyond limits.
“Making Your Child’s World Better.”
📍 Lane 6, Quaid-e-Azam Colony
📞 0325-2290055 | 0319-9937665
07/03/2026
fans Chakri Road Rawalpindi Chakri Road Rawalpindi Chakri Road Dhamial, Rawalpindi چکری روڈ دھمیال، راولپنڈی Rajgan Of Ranial Ashraf Colony Dhamial Road Rawalpindi Concept Dhamial campus Chakri Road Rawalpind Dhamial joherien rawalpindi Indus College Dhamail Campus Dhamial Personalities Concept School System Dhamyal Campus Learn with Nasreen Dila Zamurrad Bahria foundation school and college Dhamial campus English Femtor NK
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lane 6 Quaid-e-Azam Colony Dhamial Road
Rawalpindi
46000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |
08/03/2026