Pairwan E Wilayat E Ali

Pairwan E Wilayat E Ali Ali's wilayah is what decides - pure or impure, heaven or hell.

27/08/2026
25/08/2026

جو ہاتھ یدھﷲ ہیں،
آپؐ کی نعلین اٹھایا کرتے ہیں۔

25/08/2026

سُنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں، یا رسولﷲ ﷺ

25/08/2026

جانے کس اوج پہ ہے عبدِ محمدؐ ہونا

اس بلندی کو علیؑ نے بھی شرف جانا ہے

24/08/2026

نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ والہ و سلم ۔

23/08/2026

جنازہ نوجوان، ماتمی، زائر کربلا سید علی رضا تقوی (راولپنڈی)۔ مولا کے حوالے مولا کے زوار۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمولا کے زوار، ماتمی، عزادار اور ہمارا بھائی، سید علی رضا تقوی، اس جہانِ فانی س...
23/08/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

مولا کے زوار، ماتمی، عزادار اور ہمارا بھائی، سید علی رضا تقوی، اس جہانِ فانی سے رخصت ہو کر مولاؑ کی بارگاہ میں منتقل ہو گئے ہیں۔ مولاؑ حسینؑ بادشاہ کے حوالے علی۔

ﷲ بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؐ درجات مزید بلند فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔

التماسِ سورۃ الفاتحہ۔

نمازِ جنازہ: آج 23 اگست، شب 8:00 بجے۔

https://maps.app.goo.gl/jgM9WFWmxLsQiu8h6

22/08/2026

Salaam-e-Aakhri | 08 Rabi ul Awal 1448 | Alwidai Markazi Jaloos Ammari (Islamabad, Pakistan)

Sayeda (sa), Pursa Qabool Farmayein! 🙏🏽

22/08/2026

الوداع الوداع
Reciter Anjuman Zulfiqar e Haideri Islamabad

Address

Rawalpindi District
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pairwan E Wilayat E Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pairwan E Wilayat E Ali:

Shortcuts

Share