02/10/2025
Ideal Group of Hostel for Boys – Where comfort meets care, and study meets success! 🏡📚
Join us for a safe, friendly, and homely environment – your second home away from home. ✨
All Blacks
Hostelworld
Pak Ideal Hostel Rwp
HostelBookers.com
13/07/2025
Arbaeen e Hussaini maashi najaf to Karbala in sha Allah
Contact us soon limited seats left ko
21/04/2025
امامیہ اسپورٹس گالا 2025 کا شاندار اختتام یہ اعزاز ہمیں حاصل رہا کہ اس باوقار ایونٹ کے اسپانسر Ideal Group of Boys Hostel رہے۔ نوجوانوں میں صحت مند مقابلے، نظم و ضبط اور کردار سازی کو فروغ دینا ہمارے مشن کا حصہ ہے۔
اختتامی تقریب میں پاک آئیڈیل ہاسٹل کے ایم ڈی جناب اقبال شگری صاحب نے فاتح ٹیم کو کامیابی پر ٹرافی دی اور اپنے ایمان افروز پیغام سے نوجوانوں کو حوصلہ دیا۔
یہ صرف ایک کھیلوں کا ایونٹ نہیں، بلکہ تربیت، اتحاد، اور خدمتِ ملت کا عملی مظاہرہ تھا۔
ہم ISO Pakistan District Islamabad کے شکر گزار ہیں جنہوں نے بہترین انتظامات کے ساتھ اس ایونٹ کو ممکن بنایا۔