Polio means permanent disability.
Across Pakistan, parents are choosing to protect their
children from lifelong disability by giving them polio
drops.
پولیو مطلب مستقل معذوری!
پاکستان بھر میں والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پال
کر انہیں مستقل معذوری سے محفوظ رکھنے کا انتخاب کر
رہے ہیں۔
The Nation Montessori and Secondary School
Best Environment, Excellent Discipline, Quality Education.
Polio is an incurable disease — prevention is the only
protection!
During every vaccination campaign, make sure your
children under 5 years of age receive the two drops of
the polio vaccine.
Let’s work together to eradicate polio.
پولیو العالج مرض ہے — اس سے بچاؤ ہی واحد راستہ
ہے!
ہر مہم کے دوران، اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو
سے بچاؤ کے دو قطرے الزمی پلوائیں۔
آئیے! مل کر پولیو کا خاتمہ کریں۔
english
Polio means permanent disability.
A special anti-polio campaign will begin on 18 May
2026.
Across Pakistan, parents are choosing to protect their
children from permanent disability by giving them
polio drops during vaccination campaigns.
پولیو مطلب مستقل معذوری! خصوصی انسد ِاد پولیو مہم کا
آغاز 18 مئی 2026 سے ہو رہا ہے۔ پاکستان بھر میں والدین
اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پال کر انہیں مستقل معذوری
سے محفوظ رکھنے کا انتخاب کر رہے ہیں۔
Sub-National Polio Campaign
Ensure you give your child two drops of the polio
vaccine during every campaign to keep them
protected from disability.
خصوصی انسد ِاد پولیو مہم
ہر مہم کے دوران اپنے بچے کوپولیو ویکسین کے دو قطرے
ضرور پالئیں تاکہ وہ عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رہ
سکے۔
ایک دفعہ بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ اپنے خاص مریدین سے مخاطب تھے. خاص مریدین جوکہ درجہ کمال کو پہنچ چکے تھے.
دوران گفتگو بابا جی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا. کہ شہر ہرات میں ایک بزرگ رہتے تھے. جن کا کاروبار سالن بنا کر بیچنا تھا. حسب معمول وہ سالن کی دیگ بنا کر گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک عورت آئی اور اس نے سالن طلب کیا بزرگوں نے دے دیا بدلے میں اس عورت نے بابا جی کو بطور قیمت کھوٹا سکہ دیا. بابا جی نے بغیر اس عورت پر ظاہر کیئے کہ مجھے کھوٹے کھرے کی پہچان ہے کہ نہیں غلے میں سکہ رکھ دیا اور خاموش ہوگئے اب وہ عورت گاءوں کی ساری عورتوں کو بتا رہی تھی کہ فلاں جگہ پر ایک بابا جی ہیں ان کو کھوٹے سکے کی پہچان نہیں ہے پھر اور عورتیں اور لوگ آئے بابا جی سے سالن طلب کرتے اور بدلے میں کھوٹے سکے دے کر چلے جاتے.
بابا جی بھی بغیر کچھ بولے قبول کرتے اور سالن دے دیتے. کچھ روز بابا جی بیمار ہوگئے. اور ان کا پتہ لینے کے لیئے گاءوں کے کچھ لوگ آئے
بابا جی نے فرمایا کہ مجھے مصلّہ بچھا دو ، جب ایسا کیا گیا تو بابا جی اٹھے اور اپنے سامنے مصلّے پے کھوٹے سکوں کی تھلیاں بھی رکھ دی اور یوں اللہ کے آگے عرض کرتے ہیں کہ باری تعالی تیری مخلوق کھوٹے سکے لے کر آتی رہی میں قبول کرتا رہا. اے پیکر حق یا رب آج میرا وقت آخر ہے تو بھی میری کھوٹی نمازیں، کھوٹے روزے، کھوٹے سجدے قبول فرما. تھوڑی دیر گزرنے کے بعد وہاں مکان کے درو دیوار کانپنے لگے اور آواز آئی کہ قبول کی تمہاری دعا. درگزر کیا تمھارا حساب اور جنت میں نبیوں اور صدیقوں کا پڑوسی کیا ۔۔۔
ایک دن بچے سکول گئے… اور اگلے ہی دن سکول بند!
کہا گیا: “فیول کم استعمال کریں۔”
عجیب بات ہے نا…
جب بات بچوں کی تعلیم کی آتی ہے تو سب سے پہلے سکول ہی بند کر دیے جاتے ہیں۔
کیا کبھی کسی نے سنا؟
کہ شاپنگ مال بند کر دو فیول بچانے کے لیے؟
یا شادی ہال بند کر دو؟
نہیں۔
ہمیشہ آسان حل یہی ہوتا ہے:
بچوں کی تعلیم روک دو۔
ایک دن سکول کھلتے ہیں،
بچے خوشی سے بستے اٹھاتے ہیں،
ماں باپ امید باندھتے ہیں…
اور اگلے ہی دن اعلان آ جاتا ہے: “سکول بند!”
سوال یہ نہیں کہ فیول کیوں بچانا ہے۔
سوال یہ ہے کہ ہر بحران میں قربانی صرف تعلیم ہی کیوں دیتی ہے؟
یاد رکھیں…
جس قوم کے سکول بار بار بند ہوتے ہیں،
وہاں جیلیں اور مسائل کھلتے رہتے ہیں۔
فیصلے کرنے والوں کو سوچنا ہوگا:
اگر آج ہم نے بچوں کی تعلیم کو ہی سب سے آسان قربانی بنا دیا،
تو کل ہمیں اس کی قیمت پوری قوم کو ادا کرنی پڑے گی۔
29/01/2026
26/12/2025
Proud moments. This month, one of our students got selected in Rawalpindi Medical University on merit in first merit list. Now, today, they were part of students who received King of UAE. Keep shining my super stars. Job well done students. We are proud of you.
دی نیو نیشن سکول کے بچوں کا اعزاز، آج متحدہ عرب امارات کے بادشاہ کے استقبال میں شامل ہوئے اور آٹوگراف بھی لیا۔ اللہ دی نیشن سکول کے تمام طلباء و طالبات کو ہر طرح کی ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
House #74-14 Noris Colony
Rawalpindi
46000