Madni Hussaini Production

Madni Hussaini Production

Share

Come For Quality Director : Waqar Hussain
D.O.P : M.Asim Shehzad
Edit&post : Babur Ali

09/09/2025

A heartfelt recitation that fills the soul with love for the Prophet ﷺ. Every verse carries warmth, devotion, and a reminder of his unmatched mercy and guidance. 🌹✨

06/09/2025

✨ 12 Rabi-ul-Awal 2025 Special ✨
Celebrate the blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi ﷺ with this heart-touching Naat presented by Madni Hussaini Production. On this day of Noor, we remember the birth of our beloved Prophet Muhammad ﷺ, whose life is the guiding light for all of humanity. 🌙💚

📌 Don’t forget to like, share, and subscribe to our channel for more soulful Naats and Islamic content.

10/10/2023

مدنی حسینی نعت اکیڈمی اینڈ پروڈکشن کے زیر اہتمام :

*دوسرا سالانہ قومی مقابلہ حسن نعت 2023*

_*21 اکتوبر* بروز *ہفتہ* بمقام پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں *صبح 9 بجے* منعقد ہو گا ۔_

جس میں ملک پاکستان سے ابھرتے ہوئے ثناء خوان حصہ لیں گے ۔

مقابلے میں علاقے بھر کی معزز دینی اور سماجی شخصیات شرکت کریں گی ۔

مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے ثناء خوان دیئے گئے نمبر پے اپنا ویڈیو کلپ بھیجیں ۔
0302-0159553

جیتنے والے ثناء خوانوں کو قیمتی اور نقد انعامات سے نوازہ جائے گا ۔

آپ سے بھی شرکت کی بھرپور اپیل ہے ۔

28/01/2023

As Promised 💕

26/08/2022

Auditions Open...

10/05/2022

※ *آئیں نعت سیکھیں *※
*مدنی حسینی حمد و نعت اکیڈمی* پاکستان کی وہ واحد نعت اکیڈمی ہے جو اپنے قابل اساتذہ کی وجہ سے دنیا بھر میں نعت کی خدمات کے حوالے سے اہمیت کی حامل ہے..
*مدنی حسینی نعت اکیڈمی* کے تربیت یافتہ طالبعلم ہر سال بہت سے ٹی۔وی چینلز اور مختلف مقامات پر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بات کا ثبوت دیتے ہیں کہ وہ ایک معیاری درس گاہ کہ قابل اساتذہ سے تربیت حاصل کر رہے ہیں ....
*تو اب دیر کس بات کی ؟ *
وہ افراد جو صحیح معنوں میں نعت کو اسلوب سے واقف ہونا چاہتے ہیں اور باقاعدہ طور پر نعت سیکھنا چاہتے ہیں .. ہماری خدمات حاصل کریں ..
رابطہ نمبر : اُستاد وقار حسین مدنی (03171579412)
،ملک بابُر علی اعوان
(03059540070)

Madni Hussaini Naat Council & Academy مدنی حسینی حمد و نعت اکیڈمی

23/03/2022

Released
Pakistan Day - Ay Watan K Sajeelay Jawano - Ustad Waqar Hussain Madni

Photos from Madni Hussaini Production's post 05/07/2021

Come For Quality

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Quaid E Azam Colony , Dhamial
Rawalpindi
46000