The Global Times

The Global Times

Share

Welcome to The Global Times 🌍
Your trusted source for daily jobs updates, latest news, exam alerts, motivational quotes and educational insights.

Stay informed
For real-time updates and opportunities worldwide!
نوکریاں، خبریں، اور امتحانی اپڈیٹس

Khair o Barkat Ka Qurani Wazifa | Powerful Azkar & Tasbeeh #Wazifa #barkat 12/08/2025

معزز ممبر حضرات ۔ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔
میں ایک بات آپ کو بتاتا چلوں کہ جو یوٹیوب ویڈیو میں اپلوڈ کر رہا ہوں یہ میری ایک مفتی کی یوٹیوب چینل ہے ۔
میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں ۔ اس سے آپ بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور یہ پوسٹ آپ صاحبان ضرور شیئر کریں ۔ اس سے آپ کو ثواب ملے گی ۔
اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو
جزاک اللّہ

Khair o Barkat Ka Qurani Wazifa | Powerful Azkar & Tasbeeh #Wazifa #barkat Khair o Barkat Ka Qurani Wazifa | Powerful Azkar & TasbeehIs video mein aap seekhenge Khair o Barkat ka ek Qurani wazifa jo aapki zindagi aur ghar mein sukoo...

03/08/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

25/07/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

25/07/2025

نیا ای-ڈومیسائل بنانے کا مکمل طریقہ جانا ضروری ہے

تمام طلباء جو فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، انہیں گائیڈ لائن دیا جاتا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا ان لائن ڈومیسائل لازمی بنوائیں، کیونکہ ڈومیسائل داخلے کے لیے ایک لازمی شرط ہے۔

اپلائی کرنے کا طریقہ:

گوگل پلے اسٹور سے CFC-KP ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

ایپ پر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔

ڈومیسائل کے لیے درخواست جمع کروائیں۔

یاد رکھیں کہ ڈومیسائل کے مکمل ہونے میں 1 سے 2 ہفتے لگ سکتے ہیں۔

لہذا میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ایسے طلباء جن کا میٹرک کا رزلٹ آنے والا ہے، انہیں فوراً اس عمل کے بارے میں آگاہ کریں تاکہ بعد میں کسی پریشانی یا تاخیر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

゚viralシfypシ゚viralシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ

شکریہ!

24/07/2025


゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ

24/07/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ



24/07/2025

*جمعرات*
28- محرم الحرام 1447ھ
24- جولائی 2025ء
08- ساونڑ 2083ب

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar
Rawalpindi
25000