08/05/2026
میرے پیارے کلاس 9 کے تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آج آپ کا آخری پرچہ مکمل ہوا — یہ آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ 💪
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اعلیٰ نمبروں سے کامیاب فرمائے۔ آمین 🤲
📚 اگلے ہفتے سے کلاس 10 کا آغاز ہوگا۔
نئی جماعت، نئی منزل، نئی کامیابی! 🚀
تیار ہو جائیں — AFLA آپ کے ساتھ ہے ہر قدم پر! 🏫
— راجہ احمد | Allied Future Learners Academy