Real Educational System
Education is the process of facilitating learning, or the acquisition of knowledge, skills, values, morals, beliefs, and habits.
Educational methods include teaching, training, storytelling, discussion and directed research.
محترم والدین / سرپرست حضرات،
حکومتی احکامات کے پیش نظر مورخہ 10اپریل 2026 کے مطابق، کل جمعہ کو اسکول و کالج میں چھٹی ہوگی۔
شکریہ
انتظامیہ
24/02/2026
ANNAUL RESULT GLIMPSES 2025 2026
📢 *اہم اطلاع*
والدین و طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
📌سمر ویکیشن ٹاسک جمع کروانے کی مقررہ *تاریخ 26 جولائی 2025* تھی۔
ادارے کی طرف سے نرمی برتتے ہوئے، آپ کو *28* *جولائی تک تاخیر سے* ٹاسک جمع کروانے کی اجازت دی جا رہی ہے،
تاہم اس صورت میں *مارکس* *میں کمی* کی جائے گی۔
🔴 *واضح رہے: 28 جولائی کے بعد سمر ٹاسک کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔*
🎒 اب جبکہ تعطیلات ختم ہونے کو ہیں،
ہم اپنے پیارے ہونہار طلبہ کو
*1* *اگست 2025، بروز جمعہ*
اسکول میں *خوش آمدید* کہنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں!
🌟 *والدین سے گزارش ہے کہ وہ ذمے داری کا مظاہرہ* *کرتے ہوئےاپنے بچوں کو پہلے دن یعنی یکم اگست سے باقاعدگی کے ساتھ اسکول بھیجیں* ۔
*
نئے جذبے، نئی توانائی اور نیا عزم لے کر واپسی —
ہم سب کو آپ کا انتظار ہے! 🌈📚
15/07/2025
By the grace of Allah, our journey continues — Girls College now open for admissions!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near Dhoke Syedan Chowk Rawalpindi 0515682512
Rawalpindi
46000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 21:00 |
| Tuesday | 08:00 - 21:00 |
| Wednesday | 08:00 - 21:00 |
| Thursday | 08:00 - 21:00 |
| Friday | 08:00 - 21:00 |
| Saturday | 08:00 - 21:00 |