Yasmeen Akhtar

Yasmeen Akhtar

Share

روازنہ آیت، حدیث، اردو اقوال، حکایات، اور پاکستان کی خوبصورتی کی ویڈیوز اور تصاویر۔

روازنہ آیت، حدیث، اردو اقوال، حکایات، اور پاکستان کی خوبصورتی کی ویڈیوز اور تصاویر۔
* For Business Contact WhatsApp +923005999229

17/04/2026

01/04/2026
18/02/2026

*_🌙 رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو! 🌙_*
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں ایک بار پھر یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ نصیب ہوا۔
آج کی یہ پہلی سحری، خاموشی میں اٹھنے والے قدم، اللہ سے مانگنے والے دل... سب کچھ بہت خاص ہے۔
اے رب!
ہمارے روزے قبول فرما، گناہ معاف کر، دعائیں سن لے، اور اس رمضان کو ہمارے لیے نجات اور جنت کا ذریعہ بنا دے۔
جو لوگ تیری رضا کے لیے بھوک پیاس برداشت کریں گے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲
سب کو پہلا روزہ اور پہلی سحری مبارک!
اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گا 💫

13/02/2026

LIKE,COMMENT, SHARE..

.


12/02/2026

LIKE, SHARE..




Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
Rawalpindi