Ali Shahab

Ali Shahab Prof Ali Shahab has been teaching English for competitive exams since 2011. He provides guidance on English essay, grammar, and composition for CSS.

Congratulations Sameer on becoming Assistant Commissioner SPSC . Your journey from raw to refine has strengthened our fa...
15/08/2026

Congratulations Sameer on becoming Assistant Commissioner SPSC . Your journey from raw to refine has strengthened our faith in the system.

If you can improve from scratch , then any person can . My first batch of English Foundation . Finally after 3 years ...
Thanks for the first call ( reminds me of Adil Riaz Gondal 's )
Well done !

صبح اسکول جاتے ہوئے میرے بیٹے نے میری تصویر لی۔   ہم دونوں نے ایک دوسرے کے لباس کو دیکھا تو محسوس ہوا کہ ہماری یونیفارم ...
13/08/2026

صبح اسکول جاتے ہوئے میرے بیٹے نے میری تصویر لی۔ ہم دونوں نے ایک دوسرے کے لباس کو دیکھا تو محسوس ہوا کہ ہماری یونیفارم تقریباً ایک
ہے۔ وہ اسکول چلا گیا اور میں دوسرے شہر کی عدالت۔

شاید انسان ساری زندگی اسکول ہی میں رہتا ہے—کبھی طالبِ علم بن کر، کبھی استاد، کبھی باپ اور کبھی زندگی کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اسکول بدل جاتے ہیں، سبق بدل جاتے ہیں، مگر سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا۔

11/08/2026

Cowards die many times before their deaths; The valiant never taste of death but once.

11/08/2026
09/08/2026
31/07/2026

آج کچھ ذاتی استعمال کی چیزوں کی خریداری کیلئے قریبی ڈیپارٹمنٹل سٹور گیا تو وہاں ایک ریک کے پاس کھڑی سیلز گرل نے کہا۔۔
سر، یہ ڈش واشنگ پاؤڈر لے جائیں، بہت اچھا ہے، قیمت بھی کم ہے۔۔
میں اسے جواب دئے بغیر صابن اور شیمپوز والی دوسری لائن میں چلا گیا۔۔
تھوڑی دیر کے بعد دوبارہ اس طرف آیا تو اسی سیلز گرل نے پھر سے یہ کہہ کر روک لیا کہ سر یہ والا ڈش واشنگ پاؤڈر واقعی بہت اچھا ہے، آپ کو ضرور ٹرائی کرنا چاہئے۔۔
میں نے ایک نظر اس کے ہاتھ میں پکڑے ہوئے پیکٹ پر ڈالی اور اس سے مخاطب ہو کر پوچھا ؛
سچ سچ بتاؤ، تمہیں کیسے پتا چلا کہ برتن میں ہی دھوتا ہوں ؟؟
میرے سوال پر وہ بیچاری تھوڑا گڑبڑا سی گئی لیکن میں دل ہی دل میں اس چہرہ شناس لڑکی کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکا اور وہ پاؤڈر خرید لایا۔۔

Story of every shareef banda ...

The Two Gondals 💞Smile 100%Aura 200% Beauty ♾️ infinity
31/07/2026

The Two Gondals 💞
Smile 100%
Aura 200%
Beauty ♾️ infinity

ہر بہار خزاں سے ملتی ہے۔ جو کبھی جوش، توانائی اور عروج کی علامت تھا، ایک دن تجربے اور یادوں کا سرمایہ بن جاتا ہے، اور اس...
28/07/2026

ہر بہار خزاں سے ملتی ہے۔ جو کبھی جوش، توانائی اور عروج کی علامت تھا، ایک دن تجربے اور یادوں کا سرمایہ بن جاتا ہے، اور اس کی جگہ نئی امنگوں اور تازہ جذبوں سے بھرپور نسل سنبھال لیتی ہے۔ یہی زندگی کا حسن ہے کہ چراغ بجھتے نہیں، بس ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل ہوتے رہتے ہیں۔

Feeling great when your students visit you all the way from kpk and Lahore ... Wakeel log
28/07/2026

Feeling great when your students visit you all the way from kpk and Lahore ... Wakeel log

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Shahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ali Shahab:

Shortcuts

Share

Category