The Students Academy of commerce

The Students Academy of commerce

Share

Academy managed by the students of ICAP to serve the upcoming studens in the field of commerce to their best knowledge and excellence.

Photos 28/11/2015
17/11/2015

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کی ایک بات بتاؤں گا۔
موچی نے کہا، بات رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔
طالبِ علم نے کہا :میرے پاس پیسے تونہیں ہیں۔ موچی کسی صورت نہ مانا۔ اور بغیر پیسے کے جوتا مرمت نہ کیا۔
طالبِ علم اپنے استاد کے پاس گیا اور سارا واقعہ سُنا کر کہا: لوگوں کے نزدیک دین کی قیمت کچھ بھی نہیں۔
استاد بھی عقل مند تھے: طالبِ علم سے کہا: اچھا تم ایسا کرو: میں تمہیں ایک موتی دیتا ہوں تم سبزی منڈی جا کر اس کی قیمت معلوم کرو۔
وہ طالبِ علم موتی لے کر سبزی منڈی پہنچا اور ایک سبزی فروش سے کہا: اس موتی کی قیمت لگاؤ۔اس نے کہا کہ تم اس کے بدلےیہاں سے دو تین لیموں اُٹھا لو۔اس موتی سے میرے بچے کھیلیں گے۔
وہ بچہ استاد کے پاس آیا اور کہا: اس موتی کی قیمت دو یا تین لیموں ہے۔
استاد نے کہا: اچھا اب تم اس کی قیمت سُنار سے معلوم کرو۔وہ گیا اور پہلی ہی دکان پر جب اس نے موتی دکھایا تو دکان دار حیران رہ گیا۔ اس نے کہا اگر تم میری پوری دکان بھی لے لو تو بھی اس موتی کی قیمت پوری نہ ہوگی۔
طالبِ علم نے اپنے استاد کے پاس آکر ماجرا سُنایا۔ استاد نے کہا:
بچے! ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے۔ دین کی قیمت اللہ کی منڈی میں لگتی ہے۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں۔ جاہل کیا جانے دین کی قیمت کو ؟؟
جیسے کبھی لذت نماز و سرور تلاوت قرآن پاک حاصل نہ ہوا ہو محسوس نہ ہوا ہو کبھی عشق آتش کی شدت نہ چکھی ہو محبت کے امتحان نہ دئیے ہوں کیا سمجھے گا عشق حقیقی کی لذت کو ؟؟

Mobile uploads 23/10/2015
Photos from The Students Academy of commerce's post 27/09/2015
Mobile uploads 27/09/2015

End of Holidays,,,,,
Everybody buckleup and Get back to Studies....

The Students Academy of Commerce starting a new bacth from 1st of October 2015.

23/04/2015

Rule no.118

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


School Road Allahabad Westridge 3 Near Adil Hardware
Rawalpindi