السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا فَاطِمَةُ الزَّهْرَاء، سَيْدَةَ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ. اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ جناب سیده کائنات سلام الله علیها کی ولادت باسعادت
مبارک ہو۔
الله تعالى اس مقدس دن کے صدقے میں آپ کی زندگی میں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین يارب العالمين
Abbas Q.
Baitham Academy is providing teaching services. We are offering quality content, presenting lessons
23/11/2025
Applications Open for Stipendium Hungaricum Scholarships 2026–27 🇭🇺
Pakistani and AJK students can apply for Bachelor’s, One-Tier Master’s, Master’s and PhD programs.
Apply at scholarship.hec.gov.pk + lnkd.in/dzeHJ3y6
Check eligible fields at hec.gov.pk/site/ARL
Deadline: January 15, 2026, 4 PM PS
حضرت سیدہ فاطمہ زہرا (ع) کی بے مثال فضیلتیں
اہلِ معرفت و حقیقت کے لیے خاتونِ جنت، سیدہ کائنات، حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی وہ الٰہی اور نورانی صفات ایسی ہیں کہ جن کی گہرائی اور بلند مرتبگی عقلِ انسانی کے لیے باعثِ حیرت ہے۔ آپ (ع) وہ درخشندہ نور ہیں جو نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے نورِ ولایت اور حقیقتِ نبوت کا تسلسل ہے۔ آپ (ع) کی عظمت ایسی ہے کہ فرشتے بھی آپ کے مقام کے سامنے ادب و حیا سے جھک جاتے ہیں۔
اس خصوصی بیان میں سسٹر فاطمہ، خاتونِ جنت حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی چند بے مثال الٰہی فضیلتوں کا ذکر کرتی ہیں؛ وہ فضیلتیں جن کی کوئی حد نہیں، جنہیں زبان مکمل ادا نہیں کر سکتی، اور جنہیں دل پوری طرح سمجھنے سے قاصر رہتا ہے۔
تمام مومنوں اور عاشقانِ ولایت کو جہاں کہیں بھی ہیں،حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی شہادت کے ایام کی تعزیت و
بیتھام اکیڈمی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو مولا علی علیہ السّلام کی ولادت با سعادت پر نور خوشیاں مبارک ہوں۔ 💐🎂🌟🍀🎆
09/02/2022
پردے پہ عمل ، دافع اشرار و فتن ھے
کردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ھے۔۔ پردے کو فقط عزت نسواں نہ سمجھئے۔۔ یہ دشمن اسلام کے خوابوں کا کفن ھے
Session Grammar.
In English, there are two basic types of question.
1. YES/NO QUESTIONS. Often begin with the verb TO BE, but can also begin with other auxiliary verbs, such as do.
We ask these when we want a YES or NO answer.
2. WH. Questions start with a question word, such as WHO, WHAT, WHERE, WHEN, WHY or HOW.
We ask this type of question when we want DIFFERENT KINDS OF INFORMATION. These questions can't be answered with a YES or NO.
Stay tuned.😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000