29/04/2024
P O Quran
P O Quran aim to promote the learning of Quran throughout the World.It is an Online Quran Academy, www.poqacademy.com
29/04/2024
🔸 *گناہ کی معافی کیلئے 8اعمال:*🔸
🔸🌷🌹🔸🌷🌹🔸
💫دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ911 صَفحات پر مشتمل کتاب،’’احیاء العلوم مترجم جلد4 ‘‘صَفْحَہ141پر ہے:
*روایات سے معلوم ہوتا ہے گناہ کے بعد جب آٹھ اعمالِ صالحہ(یعنی نیک عمل) کیے جا ئیں تو اُس(گناہ) کی بخشش (یعنی معافی ) کی امّید ہوتی ہے۔*
👈چار اعمال کا تعلق دل سے ہے:
1- توبہ یا توبہ کا عزم
2- گناہ سےباز رہنےکی چاہت
3- عذاب ہونے کا خوف 4-مغفرت کی اُمید
👈چار اعمال کا تعلق اعضا سے ہے:
1-دو رکعت نمازِتوبہ ادا کرنا
2- 70مرتبہ استغفار کرنا
اور 100مرتبہ
سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ پڑھنا
3-صَدَقہ کرنا
4-روزہ رکھنا۔
*ماخوذ فیضانِ رمضان از امیر اہلسنت*
)
27/07/2023
20/07/2023
Embracing the Divine Journey: The Pursuit of Knowledge as a Sacred Duty for Muslims.
07/10/2022
Teaching a quran online
21/08/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
44000