13/11/2025
موجودہ دور میں جہاں بےحساب ڈیجٹل ہنر اور کاروبار کے نئے طریقے سامنے آرہے ہیں وہی پر اس میدان میں نئے آنے والے لوگ پریشان ہیں کہ ہم کیا سیکھیں؟ لیکن گلوبل ٹرینگ انسٹیٹیوٹ میں آنے والے لوگوں کو گلوبل ٹرینگ انسٹیٹیوٹ بعداز تجزیہ ان کی قابلیت کو دیکھتے ہوئے ان کو اس کورس کا مشورہ دیتا ہے اور پھر اس کورش میں گلوبل ٹرینگ انسٹیٹیوٹ موجودہ دور کے تقاضوں کے عین مطابق آپ کو ٹرینگ دینا ہے