مسکراتے رہو۔
Achi sochy
read all informative quotes
محنت کا پھل ضرور ملتا ہے ۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
جب آپ اپنی قسمت نہیں بدل سکتے تو اپنا رویہ بدل لیں۔
خوشی قسمت سے اور دکھ
خود سے بہتر خودی ہے
انسان کبھی باتیں کرنا نہیں چھوڑتا۔ باتیں خود سے کی جائے تو مقصد طے کرتی ہیں۔ دوسروں سے کی جائے تو راستہ بتاتی
ہیں۔ دوسروں کو کی جائے تو برباد کر دیتی ہیں۔
21/11/2025
ہر سفر سے پہلے منزل کا تعین ضروری ہے
جب قسمت نہ بدلی جا سکے تو خود کو بدل لو۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالیٰ نے ساری زمین کے ہر حصے سے ایک مٹھی مٹی لے کر اس سے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا
چنانچہ ان کی اولاد میں مٹی کی مناسبت سے کوئی لال، کوئی سفید، کالا اور ان کے درمیان مختلف رنگوں کے اور نرم مزاج و گرم مزاج، بد باطن و پاک طینت لوگ پیدا ہوئے
جامع الترمذی،
حدیث # 2955،
کتاب : تفسیر قرآن مجید،
راوی : ابو موسیٰ اشعری رضاللتعالیٰ عنہای
لوگ روٹھ جاتے ہیں ،چیزیں خراب ہو جاتی ہیں مگر زندگی چلتی جاتی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
St 11 . Dhari Hassanabad
Rawalpindi
44600