Operation Zarb-e-Azb

Directions Website Contact the school

Operation Zarb-e-Azb Operation Zarb-e-Azb is A Joint Military Offensive Being Conducted Pakistan Armed Forces

Iranian President Masoud Pezeshkian to visit Pakistan tomorrow Tuesday.🇮🇷🤝🇵🇰This would be the first official trip of Ira...
22/06/2026

Iranian President Masoud Pezeshkian to visit Pakistan tomorrow Tuesday.🇮🇷🤝🇵🇰

This would be the first official trip of Iranian President to any country since the beginning of US-Iran war.

پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکارفیلڈ مارشل، سروسز چیفس اور پا...
15/06/2026

پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار
فیلڈ مارشل، سروسز چیفس اور پاک افواج کے تمام رینکس کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


إنا لله وإنا إليه راجعونSep Saim Ayub Chaudhry ex 5CDO BN SSG, embraced shahadat while fighting against FAKs in area of ...
03/06/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون
Sep Saim Ayub Chaudhry ex 5CDO BN SSG, embraced shahadat while fighting against FAKs in area of Miranshah while 1x Major is injured. Shahadat Mubarak ho Shezady!

(“Indeed, to Allah we belong and to Him we shall return.”)

28 مئی 1998, جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا۔۔ یوم تکبیر۔۔🇵🇰یومِ تکبیر (28 مئی) پاکستان کی دفاعی طاقت اور خودمختاری کی علام...
28/05/2026

28 مئی 1998, جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا۔۔ یوم تکبیر۔۔🇵🇰
یومِ تکبیر (28 مئی) پاکستان کی دفاعی طاقت اور خودمختاری کی علامت ہے، جب قوم نے اتحاد کے ساتھ ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ دن ہمیں قومی سلامتی، یکجہتی اور قربانی کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ڈاکٹر عبد القدیر خان زندہ باد 🇵🇰

24/05/2026

😭😭😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭😭اج صوبہ  #بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے بزدل دہشت گردوں ک...
24/05/2026

😭😭😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭😭
اج صوبہ #بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے بزدل دہشت گردوں کا ریلوے ٹریک پر خودکش دھماکہ۔ اس بزدلانہ حملے میں عورتیں،بچے سمیت 31 شہری شہید جبکہ 82 زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں پاک #فوج کے 7 بہادر سپوت بھی فرض کی راہ میں #شہادت کے اعلی رتبے پر فائز ہوگئے۔
#شہداء میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1ـ۔ سپاہی دلبر مہر شہید سکنہ ضلع سانگھڑ
2- سپاہی شایان الطاف شہید سکنہ ضلع لیہ
3- سپاہی حارث ظفر شہید سکنہ ضلع راولپنڈی
4- سپاہی ندیم اختر شہید سکنہ ضلع شکارپور
5- سپاہی بلال شہید سکنہ ضلع مظفر گڑھ
6- سپاہی محمد ساجد شہید سکنہ ضلع جھنگ
7- سپاہی محمد رمضان شہید سکنہ ضلع خوشاب شامل ہیں۔
اللہ تعالیٰ #شہداء کے درجات بلند فرمائیں۔ #امین
#فوج #فوجی #شہید

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Operation Zarb-e-Azb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Operation Zarb-e-Azb:

Shortcuts

Share