Anjuman Ishaatul Quran

Anjuman Ishaatul Quran Al Madrasa Islamia Lilbanat (reg) is Est since 1970 and is shifted from time to time in diffrent ren

12/12/2025

جامعہ میں پودوں کی نرسری کیلئے ایک مالی کی ضرورت ہے جسکو کام
کی سمجھ ہو
رابطہ 03007000370
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں

راولپنڈیمفتی مجیب الرحمن ٹوپی رکھ کمپلیکس راولپنڈی میں حافظ طاہر محمود اشرفی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
01/07/2025

راولپنڈی
مفتی مجیب الرحمن ٹوپی رکھ کمپلیکس راولپنڈی میں حافظ طاہر محمود اشرفی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

اکوڑہ خٹک نامور علمی، سیاسی و دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم ،جمیعت علماء اسلام(س) کے امیر حضرت مولانا ...
29/03/2025

اکوڑہ خٹک
نامور علمی، سیاسی و دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم ،جمیعت علماء اسلام(س) کے امیر حضرت مولانا حامد الحق حقانی شہید کی تعزیت کیلیے

حضرت مولانا مفتی مجیب الرحمن صاحب کی انکے بیٹے

حضرت مولانا عبد الحق ثانی سے ملاقات اور اظہار تعزیت

اللہ تعالیٰ انکی شہادت کو قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اور اجر جزیل عطا فرمائے اور شرپسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے آمین

05/03/2025

تراویح 2025

خطیب مانسہرہ حضرت مولانا امجد سعید قریشی دامت برکاتہم العالیہ کی مفتی مجیب الرحمٰن صاحب سے محبت بھری خصوصی ملاقات انتہائ...
16/01/2025

خطیب مانسہرہ

حضرت مولانا امجد سعید قریشی دامت برکاتہم العالیہ کی
مفتی مجیب الرحمٰن صاحب سے محبت بھری خصوصی ملاقات

انتہائی خوبصورت ، ملنسار اور پرکشش شخصیت کے مالک، سادگی سے مزین

اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

ہم  مُسافر تو  نہیں تھے کہ پلٹ  کر آتےہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا
17/12/2024

ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے

ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا

ششماہی امتحان21/11/2024
28/11/2024

ششماہی امتحان21/11/2024

راولپنڈی مفتی مجیب الرحمن صاحب کی صدر  مرکزی انجمن  تاجران راولپنڈی و پنجاب  و گروپ لیڈر راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز ا...
13/11/2024

راولپنڈی
مفتی مجیب الرحمن صاحب کی صدر مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی و پنجاب و گروپ لیڈر راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز ملک شاہد غفور پراچہ صاحب سے ملاقات

مفتی صاحب کے ساتھ پراچہ صاحب نےخصوصی طور پر عکسبندی کی

راولپنڈی کے تاجروں کے مسائل پر طویل گفتگو

راولپنڈی مفتی مجیب الرحمٰن صاحب کی ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اوقاف پنجاب جناب ملک افتخار صاحب سے محبت بھری ...
12/11/2024

راولپنڈی
مفتی مجیب الرحمٰن صاحب کی ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اوقاف پنجاب جناب ملک افتخار صاحب سے محبت بھری ملاقات

راولپنڈی مفتی مجیب الرحمن کی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم سیٹلائٹ ٹاؤن میں درجہ سابعہ کے 4 طلبہ شہید ہونے پر حضرت مولانا حسین...
23/10/2024

راولپنڈی

مفتی مجیب الرحمن کی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم سیٹلائٹ ٹاؤن میں درجہ سابعہ کے 4 طلبہ شہید ہونے پر حضرت مولانا حسین الدین شاہ صاحب سے اظہار تعزیت

اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری پنجاب جناب ملک افتخار صاحب ایڈمنسٹریٹر اوقاف راولپنڈی جواد عزیز جلالی بھی موجود تھے

04/09/2024

Address

Plot No. 8, 9 Sheer Paoo Colony Murree Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Telephone

+923332433336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Ishaatul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Anjuman Ishaatul Quran:

Shortcuts

Share

Category