15/06/2026
فنی مہارت حاصل کریں اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔
📚 ووکیشنل ٹریننگ کورس برائے خواتین
🗣️ انگلش اور چائنیز زبان کے کورسز
📖 قرآن فہمی کورس برائے خواتین
💻 بنیادی کمپیوٹر کورس
🌞 سمر کیمپ (عمر 12 تا 18 سال)
داخلے کے خواہشمند درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن کریں یا دفتر سے فارم حاصل کریں
https://hayatschool-seven.vercel.app/
📍 حیات سکول سسٹم کرم آباد چاکرہ راولپنڈی
📞 داخلہ و معلومات:
0321 3177301
12/06/2026
*📢 دستکاری انسٹرکٹر مطلوب*
حیات اسکول و کمیونٹی سنٹر (کرم آباد چاکرہ، راولپنڈی) میں خواتین کے لیے 3 ماہ کے دستکاری کورس کی تدریس کے لیے تجربہ کار خاتون انسٹرکٹر درکار ہے۔
**اہلیت:**
✔ سلائی، کٹنگ اور دستکاری میں مہارت
✔ کم از کم 2 سال کا تجربہ
✔ اچھے تدریسی انداز کی صلاحیت
✔ ذمہ دار اور وقت کی پابند
**رابطہ:**
📞 0321-3177301
30/05/2026
Hayat School System successfully organized a Teacher Training Workshop aimed at enhancing teachers' capacity in modern teaching methodologies, child development, and effective classroom management.
The sessions were conducted by renowned educationist, Certified Cambridge Trainer, teacher, and school leader Ms. Kashmala Khan, who shared valuable insights and practical strategies to foster engaging and student-centered learning environments.
At Hayat School System, we believe that investing in our teachers is investing in the future of our students.