Bright future of pakistan

Bright future of pakistan

Share

The page is created to share possitive information about pakistan . And fun and enjoyments Lets Have fun

11/01/2023

Share with loved one

10/01/2023

Share with your loved one

15/10/2022

Easy delicious haleem😋😋😋😋 recipe by

14/01/2021

پل صراط کی حقیقت کیا ہے ؟ جانئے قرآن و حدیث کی روشنی میں
تمام بہن بھائی دوست ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں آپکی سوچ زندگی بدل جائیگی
آپ سب سے سوال سخت ہے زندگی ایک سفر ہے اگر اچانک یہ سفر اختتام۔ہو جائے تو کیا ہمارے اعمال اس قابل ہیں کے ہم کامیاب ہو جائیں ؟؟ یا پھر ہمیں توبہ کر کے اپنے برے اعمال کو مٹا دینا چاہیے تا کہ وہ ہمیں عذاب میں ڈال دینگے
دوستوں اللہ پاک معاف کرنے والا ہے اس سوال پر اور ویڈیو پر ایک بار غور ضرور کریں اور سچے دل سے توبہ کریں ۔ اللہ پاک ہمیں عذ اب محشر سے پناہ دے اور ہمیں دنیا اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق دے ہمیں کامیاب بنائے دنیا اور آخرت میں امین کیا آپ کو لگتا کے آپکے اعمال اس اس قابل ہیں کے آپکو محشر کی سختی سے محفوظ رکھیں ؟؟ ذرا سوچیں کہیں اچانک آپکا میرا زندگی کا سفر اختتام ہو گیا تو کیا ہوگا ہمارا حال ۔ ؟؟ ایک لمحے سوچ کر دیکھیں
اللہ پاک ہم سب کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے امین

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Farooq Azam Road Rwp
Rawalpindi