02/06/2026
پاکستان کی مڈل کلاس پہلے سے زیادہ محنت کر رہی ہے — لیکن اپنا گھر خریدنا پہلے سے زیادہ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
گھروں کی بڑھتی قیمتیں، مہنگا کرایہ، بڑھتے تعمیراتی اخراجات — اور ایک ایسا نظام جو عام لوگوں کو گھر کے خواب سے دور کرتا جا رہا ہے۔
آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
مکمل ڈاکیومنٹری ابھی دیکھیں۔