16/02/2026
درویش ملت حضرت مولانا محمد ضیاء الحق حقانی صاحب (نور اللہ مرقدہٗ) کے صاحبزادے بھائی حضرت مولانا محمد احتشام الحق ضیاء کی دعوتِ ولیمہ کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں
حضرت مولانا فضل الرحمن خلیل صاحب
حضرت مولانا عبد الغفور حیدری صاحب
وفاقی وزیر سردار محمد یوسف صاحب
مولانا عبدالمجید ہزاروی صاحب
ان اکابرین کے علاوہ دیگر مذہبی، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت کی