26/05/2026
خطبہ حج 2026.
الشیخ علی الحذیفی حفظہ اللہ
#يوم #عرفة #حج #1447هـ
The Madrasa for Teaching the Quran was established in 2002 and has been providing free religious education to hundreds of students since its establishment.
Alhamdulillah.
26/05/2026
خطبہ حج 2026.
الشیخ علی الحذیفی حفظہ اللہ
#يوم #عرفة #حج #1447هـ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دس عظیم شمائل
01/05/2026
بیشک
حلال کی چٹنی میں جو مزہ ہے وہ حرام کے کوفتوں میں بھی نہیں ہے
حضرت مولانا عباد اللہ صاحب
23/04/2026
*سلفِ صالحین میں سے ایک بزرگ نے فرمایا:*
“دنیا والے کتنے بد نصیب ہیں کہ وہ دنیا سے چلے گئے مگر انہوں نے دنیا کی سب سے بڑی لذت کا ذائقہ ہی نہیں چکھا!”
ان سے پوچھا گیا:
“دنیا کی سب سے بڑی لذت کیا ہے؟”
انہوں نے فرمایا:
“اللہ کو جاننا، اُس سے محبت کرنا، اُس کی قربت میں سکون پانا، اور اُس سے ملاقات کی آرزو رکھنا۔
05/04/2026
❤️❤️❤️❤️
مولانا سجاد نعمانی صاحب کا درد دل ضرور سماعت فرمائیں ❤️💐
25/03/2026
مدرسہ تدریس القرآن جامع مسجد یوسف جیلانی آباد شاہین کارگو اولڈ ائیرپورٹ چکلالہ راولپنڈی
عالمی شہرت یافتہ قاری قرآن
جناب قاری محمد سلیمان وحید صاحب سالانہ عظمت قرآن کانفرنس پر خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن کرتے ہوئے ماشاءاللہ
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️