Jamia Syeda Hafsa - R.A Lilbanat

Jamia Syeda Hafsa - R.A Lilbanat خواتین کی عظیم دینی درسگاہ
جامعہ سیدہ حفصہ للبنا?

جامعہ سیدہ حفصہ اسلامک سنٹر کا اڈیالہ روڈ پر قیام 2008 ء میں ہوا ۔ اس وقت سے لے کر آج تلک یہ جامعہ علوم نبوت سے قوم کی بیٹیوں کو بغیر کسی فیس کے فیض یاب کر رہا ہے۔جامعہ کے آغاز میں 40 طالبات ، 8 معلمات اور دیگر عملہ کے 2 افراد تھے۔اور اس وقت طالبات کی تعداد 600 (جو کہ دن با دن بڑھتی جا رہی ہے)، 43 معلمین و معلمات اور دیگر عملہ کی تعداد 6 تک ہے۔ شب و روز کی محنت کے نتیجہ میں اب تک تقریبا 1200 طالبا

ت سند فراغت حاصل کر کے اپنے اپنے علاقوں میں دینی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
یہ جامعہ اہل سنت والجماعت کے مسلمہ عقائد اور مسلک حنفی پر کاربند ہے۔ جامعہ میں ناظرہ قرآن ، حفظ قرآن ، درس نظامی (عالمہ کورس) ، عصری علوم ، تعلیم بالغات اور دعوت ارشاد جیسے متفرق تعلیمی سلسلے پڑھائے جاتے ہیں۔
حفظ قرآن کے لیے آنے والی بچیوں کو پہلے ناظرہ کی تعلیم دی جاتی ہے جس کے لیے بچی کی عمر 12 سال سے کم اور پرائمری درجہ کی قابلیت کا حامل ہونا ضروری ہے ، درس نظامی یعنی عالمہ کورس کے لیے بچی کا مڈل پاس ہونا لازمی ہے اور اگر بچی حافظہ ہو اور لکھنا پڑھنا جانتی ہو تو انٹرویو کے بعد اس کا داخلہ بھی ممکن ہے عالمہ کورس کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ، تعلیم بالغات اور دعوت ارشاد کے لیے خواتین کو مختصر وقت میں دین کے احکامات سے روشناس کرانے کے لیے قرآن ، حدیث اور دینی مسائل و فضائل پر مشتمل مختصر نصاب پڑھایا جاتا ہے۔ سکول کالج کی طالبات کے لیےمختصر مدت میں سمر کورس کے نام سے قرآن و حدیث اور فقہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔

11/08/2025
جامعہ کے ساتھ تعاون فرمائے ۔۔شکریہ
12/01/2023

جامعہ کے ساتھ تعاون فرمائے ۔۔شکریہ

Address

Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+923125257632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Syeda Hafsa - R.A Lilbanat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Syeda Hafsa - R.A Lilbanat:

Shortcuts

Share

Category