Al Kareem Isamic Education System

Al Kareem Isamic Education System Online Quran Institute main purpose is a global Tajweed program that brings a new and unique method

20/02/2025
سالانہ تقسیم انعامات و دستار فضیلت لائیو ٹرانسمشن الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم مصریال روڈ راولپنڈی
09/02/2025

سالانہ تقسیم انعامات و دستار فضیلت لائیو ٹرانسمشن الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم مصریال روڈ راولپنڈی

This stream is created with

9نومبر بروز ہفتہ راولپنڈی ،اسلام آبا ،اٹک اور کشمیر کی چھے مختلف اداروں کے درمیان تین پاروں ،پانچ پاروں اور دس پاروں میں...
11/11/2024

9نومبر بروز ہفتہ راولپنڈی ،اسلام آبا ،اٹک اور کشمیر کی چھے مختلف اداروں کے درمیان تین پاروں ،پانچ پاروں اور دس پاروں میں منزل مقابلہ بمقام"الرحمٰن ایجوکیشن سسٹم گلزار قائد راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں الحمد ہمارے ادارے کے دو بچوں طیب طاہر نے دس پاروں اور سید ابوبکر صدیق نے پانچ پاروں کی کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی اللہ تعالیٰ طلبہ کرام اساتذہ کی محنت کو قبول فرمائیں اور ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائیں ۔آمین۔

الحمد للّٰہ آج ہمارے ادارے الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے ہونہار طالب علم حافظ طیب طاہر ہے حفظ قرآن مکمل کر لیا ہے اللہ ...
04/11/2024

الحمد للّٰہ آج ہمارے ادارے الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے ہونہار طالب علم حافظ طیب طاہر ہے حفظ قرآن مکمل کر لیا ہے اللہ تعالیٰ بچے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں عالم باعمل بنائیں۔ان کے اعزاز میں ادارہ ھذا میں مختصر سی تقریب منعقد کی گئی جس میں حافظ صاحب کے اعزاء و اقارب نے شرکت فرمائی اور میرےاستاد محترم حضرت مولانا قاری اخلاق مدنی صاحب امام فیصل مسجد اسلام آباد نے ان سے آخری سبق سنا اور طلبہ کرام ،اساتذہ کو قیمتی نصائح فرمائیں ۔اور ادارے کی ترقی کے لئے ڈھیروں دعائیں دیں اللہ تعالیٰ استاد محترم کی زندگی میں برکت نصیب فرمائیں

یوم آزادی کی پر وقار تقریب آج ہمارے ادارے الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم راولپنڈی میں جشن آزادی کے حوالے سے مختصر تقریب کا ...
14/08/2024

یوم آزادی کی پر وقار تقریب
آج ہمارے ادارے الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم راولپنڈی میں جشن آزادی کے حوالے سے مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارے کے بچوں نے مختلف شعبوں تلاوت ،حمد و نعت ، ملی نغموں اور تقاریر میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا اور وطن عزیز کے حصول میں قربانی دینے والے آباءواجداد کو خراج تحسین پیش کیا اساتذہ کرام نے آزادی کی اہمیت، مقاصد آزادی ، تحریک آزادی پاکستان میں علماء کرام کا کردار اور اس ملک کی سلامتی کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں اس پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔آخر میں تحریک آزادی کے شھداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کے ساتھ اس تقریب کا اختتام کیا گیا اللہ تعالیٰ ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائیں اور ان زیر تعلیم نونہالوں کو وطن عزیز کا بہترین شہری اور خادم بنائیں آمین

الحمدللہ ہمارے ادارے الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے محبوب طالب علم منصف خان قرآن پاک کی تکمیل کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔اس...
26/07/2024

الحمدللہ ہمارے ادارے الکریم اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے محبوب طالب علم منصف خان قرآن پاک کی تکمیل کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔اس مبارک موقع پر حافظ منصف خان کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حافظ صاحب کے عزیز و اقارب نے شرکت کی ہم ادارے کے تمام اساتذہ کرام کی طرف سے حفظ کی تکمیل پر منصف خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ادارے کے تمام بچوں کو حافظ ،اور باعمل عالم دین بنائیں ۔اساتذہ کرام کی محنت کو قبول فرمائیں ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائیں آمین

Address

Street No 16, Peoples Colony
Rawalpindi
46000

Telephone

+92 345 580 760 7

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Kareem Isamic Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Kareem Isamic Education System:

Shortcuts

Share

Category