Spring Field Beauty Saloon & Institute

Spring Field Beauty Saloon & Institute

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spring Field Beauty Saloon & Institute, Rawalpindi.

01/01/2025

People i love, people i trusted have done thier absolute worst to me...
دل کے بوجھ کو دُونا کر گیا جو غمخوار مِلا۔🖤🥀

28/12/2024

🥀💔🥀






















28/12/2024

محبت یہ بھی نہیں کہتی کہ جب کوئی پوری طرح
تمہارا ہو جائے تو تم اسے ذلیل کر کے رکھ دو۔

28/12/2024

غلط فہمی میں گُزر رہی ہے ہم دونوں کی زندگی اُسے لگ رہا ہے میں نے اُسے بُھلا دِیا اور مُجھے لگ رہا ہے وہ واپس لوٹ آئے گا 🖤🥀

28/12/2024

آج اس نے میرے بغیر پورا دن گزارا ۔

پورا دن ، یعنی میرے بغیر اس کے شہر میں ایک بار سورج ڈوبا اور پھر طلوع ہوا اور پھر ڈوب گیا ، میرا خیال ہے نقصان ہو چکا ہے ۔

اب تک اسے پتہ چل گیا ہوگا کہ میرے بغیر اسکی زندگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی ۔

Photos from Ra sitara Acne & face whitening cream & Ahmed fabrics's post 28/12/2024
28/12/2024

" ہم نے پوچھا رابطے میں اتنی دیر کیوں ۔۔
برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں ۔۔""

28/12/2024

حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں،
زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں،

تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے،
راستَہ ہی ہے چَلو تَبدِیل کِیے دیتے ہیں،

آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ بُلاؤ،
آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں،

ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو،...
تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہیں...!🖤

28/12/2024

👑🖤












28/12/2024

بہانوں میں مت پڑو اگر وہ آپ کو چاہتے ہیں، وہ آپ کے لئے راستہ تلاش کریں گے۔🥀

28/12/2024

ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا
ہم جھیل رہے ہیں تری قلت اُسے کہنا

ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ھے
اور بڑھتی چلی جاتی هے چاہت اسے کہنا

اک بار پلٹ آئے سینے سے لگا لے
اب سانسوں میں ہونے لگی دقت اسے کہنا

کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں لہجوں میں آجاتی هے شدت اسے کہنا. 🍒🍒

28/12/2024

🥀❤️🥀








Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi