Qasim sha

Qasim sha al ilm education

20/07/2025
20/07/2025

العلم ایجوکیشن سسٹم میں داخلے جاری ہیں یکم اگست 2025 سے
اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیں

20/07/2025

العلم ایجوکیشن سسٹم کے سرپرست اعلیٰ حضرت مولانا قاری سید نعمت شاہ صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

صلی ﷲ علیہ وسلم
04/12/2024

صلی ﷲ علیہ وسلم

صبح کی اسمبلی میں ایک دعائیہ اندازالعلم ایجوکیشن سسٹمڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی0514411010-  03215194585-  03335536755
09/12/2023

صبح کی اسمبلی میں ایک دعائیہ انداز
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
0514411010- 03215194585- 03335536755

09/12/2023

آج العلم ایجوکیشن سسٹم میں شش ماہی امتحان ہوا۔
ممتحن حضرات میں راولپنڈی اسلام آباد کے معروف اساتذہ جناب قاری سید شاہد محمود شاہ صاحب اور قاری محمد طفیل صاحب تشریف لائے تھے۔
دوران امتحان ایک طالب علم کے سنانے کا انداز۔
العلم ایجوکیشن سسٹم ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
0514411010 - 03215194585 - 03335536755

15/11/2023
العلم ایجوکیشن سسٹم کے ننھے منے نونہالوں نے اپنے پسندیدہ شاعر علامہ محمد اقبال (جو مصور پاکستان بھی تھے) کے عنوان پر مخت...
15/11/2023

العلم ایجوکیشن سسٹم کے ننھے منے نونہالوں نے اپنے پسندیدہ شاعر علامہ محمد اقبال (جو مصور پاکستان بھی تھے) کے عنوان پر مختلف انداز سے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور ان کی نظموں، اشعار اور خیالات پر مشتمل چارٹ بھی بنا کر لائے۔ جس پر ان کی حوصلہ افزائی پر انہیں سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔

العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 422 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
0514411010-03215194585- 03335536755

ماہ ربیع الاول کا پیغامآپ کے نامالعلم ایجوکیشن سسٹم، راولپنڈی0514411010    03215194585
20/09/2023

ماہ ربیع الاول کا پیغام
آپ کے نام
العلم ایجوکیشن سسٹم، راولپنڈی
0514411010 03215194585

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923215194585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim sha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qasim sha:

Shortcuts

Share

Category