UlamauMashaekh-e-Islam

UlamauMashaekh-e-Islam

Share

Ulama-e-Islam ny falah-e-insaniyat ky liy bari khidmat anjam di hen. Dunya ko un ki khidmat sy roshnas karny ki zarorat hy

13/10/2025
12/10/2025

ملکی حالات
ملکی حالات کے پیش نظر عاقبت نا اندیش وزراء کو چاہیئے کہ فورا مارچ شرکاء سے رابطہ کر کے ان پر کیے گئے مظالم کی تلافی کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کریں۔ اس وقت قوم کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے ہم داخلی انتشار کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اہلسنت حکومتی وزراء سے بڑھ کر محب وطن ہیں بلکہ پاکستان بنانے والے ہیں۔
پردہ دار غیر سیاسی ماؤں بیٹیوں کو اٹھا لینا اسلام، ملکی قانون ہی نہیں بلکہ ہماری ثقافت کے بھی خلاف ہے۔
بلا تاخیر مظالم کو بند کرتے ہوئے بااختیار لوگوں کو آگے کریں اور اس مسئلہ کو فوری حل کریں۔
سید حبیب الحق شاہ ضیائی
جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی

11/10/2025
10/10/2025

وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب
براہ راست مذاکرات کریں۔
10 اکتوبر 2025

10/10/2025

حکومتی تَشَدُّد کی مذمت!
9 اکتوبر 2025

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


D, Block S. Town
Rawalpindi
46300