04/05/2026
ہم محترم طارق محمود صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے اسکول کے لیے الیکٹرک واٹر کولر عطیہ فرمایا۔
آپ کی اس نیک کاوش کی بدولت اب ہمارے طلبہ کو گرمیوں کے موسم میں صاف اور ٹھنڈا پانی میسر ہوگا، جس سے ان کی خوشی میں اضافہ ہوا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس صدقہ جاریہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کو اس کا بہترین اجر عطا کرے اور آپ کی زندگی میں برکت، صحت اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین