BIZ B I Z Page for Islamic and religious posts. Iman Quran academy Teaching Quran Online with proper tajweed...

17/01/2026
01/10/2024

🚨🚨🚨 انتباہ 🚨🚨🚨

ختم نبوت کے تحفظ کے لیے مسلمان پاکستان کو تفصیلی فیصلہ قادیانی نا مبارک ثانی (لعنتی) کے لیے سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنا چاہیے ہدف ابھی تک مکمل حاصل نہیں ہوا۔

کیا تفصیلی فیصلہ اتنا مشکل تھا؟؟ 😡
چیف 25 اکتوبرکو ریٹائرڈ ہوجاۓ گا اور اس صورت یہ تفصیلی فیصلہ زیر التوا رہ جاۓ گا۔اور قادیانی اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 😡

عاجزانہ گزارش ہے سوشل میڈیا و دیگر پلیٹ فارم پر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت کے تحفظ کے لیے موثر آواز اٹھانی چائیے ۔

جزاك الله۔

*🌹تقریبات ضیاء العلوم 2024ء🌹*یکم اکتوبر 2024ء کی سہانی صبح گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کی سالانہ تقریبات کے ل...
01/10/2024

*🌹تقریبات ضیاء العلوم 2024ء🌹*

یکم اکتوبر 2024ء کی سہانی صبح گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کی سالانہ تقریبات کے لیے لگائی گئی وسیع و عریض مارکی ہال میں جامعہ کے طلبہ کی جنرل اسمبلی کا ایک خوبصورت منظر

فوٹو بشکریہ حافظ احمد علی رضا و رفقاء

سدا بہار دیئیں اس باغے تے کدی خزاں نہ آوے
ہوون فیض ہزاراں تائیں ، تے ہر بھکا پھل کھاوے 🤲

اللھم انصر من نصر دین سیدنا محمد ﷺ واجعلنا منھم
اللھم آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

Address

D Block Satellite Town
Rawalpindi
46000

Telephone

03479653191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BIZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to BIZ:

Shortcuts

Share

Category