The Brain Bank

The Brain Bank Explore the world of knowledge with us! Follow our page for informative and inspiring content

Welcome to The Brain Bank, your go-to destination for all things related to knowledge and learning! Our page is dedicated to sharing informative and interesting content, including videos, articles, and infographics, on a variety of topics such as science, history, technology, and more. We believe that knowledge is power and that learning is a lifelong journey, so join us as we explore the fascinat

ing world of ideas and insights. Follow us to keep your brain in tip-top shape and expand your intellectual horizons!

انسان کو وہی شے تکلیف دیتی ہے جس کے بارےمیں اس نے سب سے زیادہ توقع رکھی ہولیکن بندہ اپنے رب سے توقع رکھیں تو اس کیتکلیف ...
07/05/2023

انسان کو وہی شے تکلیف دیتی ہے جس کے بارے
میں اس نے سب سے زیادہ توقع رکھی ہو
لیکن بندہ اپنے رب سے توقع رکھیں تو اس کی
تکلیف کو آسانی میں بدل دیتا ہے

کڑوی زبان والے کا شہد بھی نہیں بکتامیٹھی زبان والے کا زہر بھی بک جاتا ہے
07/05/2023

کڑوی زبان والے کا شہد بھی نہیں بکتا
میٹھی زبان والے کا زہر بھی بک جاتا ہے

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئےلیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لئے
07/05/2023

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئے
لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لئے

محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کروجس کے دل میں تمہارے لئے تم سے بھی زیادہ محبت ہے
07/05/2023

محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو
جس کے دل میں تمہارے لئے تم سے بھی زیادہ محبت ہے

اگر تم اس وقت مسکراسکتے ہوجب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تویقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھیکوئی توڑ نہیں سکتا!
06/05/2023

اگر تم اس وقت مسکراسکتے ہو
جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو
یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی
کوئی توڑ نہیں سکتا!

کسی کو تم دل سے چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے،تو وہ اس کی بدنصیبی ہے تمہاری نہیں!
06/05/2023

کسی کو تم دل سے چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے،
تو وہ اس کی بدنصیبی ہے تمہاری نہیں!

غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنےمیں کبھی دیر مت کروکیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گاواپسی اتنی ہی دشوار ہوگی
06/05/2023

غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے
میں کبھی دیر مت کرو
کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا
واپسی اتنی ہی دشوار ہوگی

انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوںخوابوں میں بھی ڈر جاتا ہےاور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھیاپنے رب سے نہیں ڈرتا-
06/05/2023

انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں
خوابوں میں بھی ڈر جاتا ہے
اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی
اپنے رب سے نہیں ڈرتا-

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دوجو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گااور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا!
06/05/2023

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو
جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا
اور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا!

جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہےالله اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے!
06/05/2023

جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے
الله اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے!

Address

Rawalpindi

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Brain Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Brain Bank:

Shortcuts

Share