GGES Dhok Budhal

GGES Dhok Budhal

Share

Government Girls Elementary School Dhok Budhal

25/11/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

05/10/2025

استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے

بس استاد ہی فکر مند ہے سب کے عروج کے لئے
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو
صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہے

مٹانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لئے
اور یہ کوئی معمولی کام تھوڑی ہے

# *Teachers Day 2025*

Photos from GGES Dhok Budhal's post 26/09/2025

One drop of kindness from you can create an ocean of relief for flood victims.

19/09/2025
Photos from GGES Dhok Budhal's post 18/09/2025

"prevention today is protection tomorrow"
Much appreciated for those who understands....

17/09/2025

Parents kindly fill this consent form and submit in the school office tomorrow

16/09/2025

اکتوبر کے پہلے ہفتے سے *فرسٹ ٹرم امتحانات* کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے امتحانی فائل کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے اور اس کا اجرا (Initiation) بھی کر دیا گیا ہے۔ بہت جلد ڈیٹ شیٹ شیئر کر دی جائے گی تاکہ امتحانات کو باقاعدہ اور منظم طریقے سے مکمل کیا جا سکے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دیں۔

16/09/2025

محترم والدین !
بلا وجہ بچیوں کو انجیکشن کے ڈر سےہر گز چھٹی نہ کروائیں والدین کی تحریری اجازت یا انکار کے بغیر ویکسین ہرگز نہیں لگواءی جا سکتی لہذا اپنی بچیوں کو سکول بھیجیں شکریہ

16/09/2025

محترم والدین!
براہ کرم بچوں کی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں۔ غیر حاضری سے وقت اور پڑھائی دونوں کا نقصان ہوتا ہے۔ بچوں کو روزانہ وقت پر اسکول بھیجیں۔

ہیڈ مسٹریس، گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول دھوک بُدھال

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Dhok Budhal
Rawalpindi