khadijaislamiccenter.com

khadijaislamiccenter.com

Share

we are providing online Quran classes tajweed classes Islamic general knowledge classes and online t K I C

Bayan for New Year 2022 by Maulana Hafiz Muhammad Idrees Shahadat #New_Year_night_2022 / #سال_نو 31/12/2021

🌹 *New Year night*🌹
🌹 *نیا سال 2022*🌹
🔔 *ہمارایوٹیوب* چینل وظائف اور روحانی وجسمانی عملیات کےلئے خواب کی تعبیر معلوم کرنے کے لیے
*سبسکرائب* کریں اور *آئیکون کےبٹن🔔کو دبا دیں اور *ALL* پر کلک کردیں۔ تاکہ آپ کو ہماری ہر نئی ویڈیو کانوٹیفیکیشن سب سے پہلے مل جائے ۔
اپنےتمام دوستوں کوبھی واٹس ایپ اور فیس بک گروپس میں صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں۔
مکمل ویڈیو کیلئے اس لنک کو اوپن کریں...
👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/v1hwa9LeuEg

فیس بک کے لیے پیج فالو کریں
👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/rohaniyaatofficial/?ref=page_internal

روحانیات واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/Cf0cpHTaK3S7ZAR9mn8QXR

Bayan for New Year 2022 by Maulana Hafiz Muhammad Idrees Shahadat #New_Year_night_2022 / #سال_نو /Social Links\__________________Plz Subscribe Our Channel:-https://youtube.com/channel/UCUq7cr4I2g4Ize7OmdMWsPgLike Our...

Maa ki shaan ll #Haqooq_e_waldain ll #Maa ki #Azmat ll #Mother's #glory ll #Parent's Rights. 16/12/2021


#ماں






#والدین


#روحانيات


🌹 *ماں کی شان٫حقوق والدین*🌹
🔔 *ہمارایوٹیوب*
official
چینل وظائف اور روحانی وجسمانی عملیات کےلئے خواب کی تعبیر . استخارہ معلوم کرنے کے لیے
*سبسکرائب* کریں اور *آئیکون کےبٹن🔔کو دبا دیں اور *ALL* پر کلک کردیں۔ تاکہ آپ کو ہماری ہر نئی ویڈیو کانوٹیفیکیشن سب سے پہلے مل جائے ۔
اپنےتمام دوستوں کوبھی واٹس ایپ اور فیس بک گروپس میں صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں۔
مکمل ویڈیو کیلئے اس لنک کو اوپن کریں...
👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/Vw4afvDXPVg

فیس بک کے لیے پیج فالو کریں
👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/rohaniyaatofficial/?ref=page_internal

روحانیات واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/Cf0cpHTaK3S7ZAR9mn8QXR

Maa ki shaan ll #Haqooq_e_waldain ll #Maa ki #Azmat ll #Mother's #glory ll #Parent's Rights. Maa ki shaan ll ll ki ll 's ll 's Rights.Maa ke Haqooq. Maa ke agey ap uff bhi naa kro sb bhen bhaiyoun se...

🌹 Rishty ke masail se mayoosi ka rohani ilaaj by Hafiz Muhammad Idrees Shahadat 🌹 15/12/2021

🌹 *رشتہ*شادی کہ مسائل سےمایوسی کاروحانی علاج*🌹
🔔 *ہمارایوٹیوب*
official
چینل وظائف اور روحانی وجسمانی عملیات کےلئے خواب کی تعبیر . استخارہ معلوم کرنے کے لیے
*سبسکرائب* کریں اور *آئیکون کےبٹن🔔کو دبا دیں اور *ALL* پر کلک کردیں۔ تاکہ آپ کو ہماری ہر نئی ویڈیو کانوٹیفیکیشن سب سے پہلے مل جائے ۔
اپنےتمام دوستوں کوبھی واٹس ایپ اور فیس بک گروپس میں صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں۔
مکمل ویڈیو کیلئے اس لنک کو اوپن کریں...
👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/N57cCI9XJuc

فیس بک کے لیے پیج فالو کریں
👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/rohaniyaatofficial/?ref=page_internal

روحانیات واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/Cf0cpHTaK3S7ZAR9mn8QXR

🌹 Rishty ke masail se mayoosi ka rohani ilaaj by Hafiz Muhammad Idrees Shahadat 🌹 Rohani Center focused on Islamic Solution and educate people with Islamic Education.🌹 *رشتہ*شادی کی بندش کا روحانی علاج*🌹🔔 *ہمارایوٹیوب* چینل وظائف اور رو...

Darood Shareef ki Fazilat #درودشریف_پڑھ_لیجئے #Darood_e_Pak#daroodshareef #صلوا_على_النبي#صلوا 27/11/2021

🌹 *درود شریف کی فضیلت اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات*🌹
🔔 *ہمارایوٹیوب* چینل وظائف اور روحانی وجسمانی عملیات کےلئے
*سبسکرائب* کریں اور *آئیکون کےبٹن🔔کو دبا دیں اور *ALL* پر کلک کردیں۔ تاکہ آپ کو ہماری ہر نئی ویڈیو کانوٹیفیکیشن سب سے پہلے مل جائے ۔
اپنےتمام دوستوں کوبھی واٹسپ اور فیس بک گروپس میں صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں۔
مکمل ویڈیو کیلئے اس لنک کو اوپن کریں...
👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿

Darood Shareef ki Fazilat #درودشریف_پڑھ_لیجئے #Darood_e_Pak#daroodshareef #صلوا_على_النبي#صلوا Darood Shareef ki Fazilat l درود شریف کی فضیلت lMaulana Hafiz Muhammad Idrees Shahadat .________________________/Social Links\__________________...

Sar dard ka Qurani ayaat ka Wazifa ll Quraani Ayaat for headache ll Hafiz Muhammad Idrees Shahadat. 21/11/2021

🌹 *سر درد کا روحانی قرآنی علاج*🌹
🔔 ہمارایوٹیوب چینل وظائف اور روحانی وجسمانی عملیات کےلئے *سبسکرائب *کریں اور آئیکون کےبٹن🔔کو دبا دیں اور ALL پر کلک کردیں۔ تاکہ آپ کو ہماری ہر نئی ویڈیو کانوٹیفیکیشن سب سے پہلے مل جائے* ۔
اپنےتمام دوستوں کوبھی واٹسپ اور فیس بک گروپس میں صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں۔
مکمل ویڈیو کیلئے اس لنک کو اوپن کریں...
👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿

Sar dard ka Qurani ayaat ka Wazifa ll Quraani Ayaat for headache ll Hafiz Muhammad Idrees Shahadat. Sar dard ka Qurani ayaat ka Wazifa ll Quraani Ayaat for headache ll Hafiz Muhammad Idrees Shahadat.Pak hai wo zaat jiske qabze mein hamari jaan hai wohi shif...

11/10/2021

*تاریخ کی سب سے طاقتور ترین معذرت ۔۔۔!!!!*
جب حضرتِ ابوذرؓ نے بلالؓ کو کہا . . .
*"اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے! اب تو بھی میری غلطیاں نکالے گا . . ؟*
بلال یہ سن کر غصے اور افسوس سے بے قرار ہو کر یہ کہتے ہوے اٹھے *خدا کی قسم! میں اسے ضرور بالضرور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے اٹھاؤں گا!!*
یہ سن کر اللہ کے رسول کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور آپ نے ارشاد فرمایا:
*"ابوذر! کیا تم نے اسے ماں کی عار دلائی؟؟؟*
*تمھارے اندر کی جہالت اب تک نہ گئی!!*
اتنا سننا تھا کہ ابوذر یہ کہتے ہوے رونے لگے: *"یا رسول اللہ! میرے لیے دعائے مغفرت کر دیجئے، اور پھر روتے ہوے مسجد سے نکلے ۔۔"*
باہر آکر اپنا رخسار مٹی پر رکھ دیا اور بلال سے مخاطب ہو کر کہنے لگے:
*"بلال! جب تک تم میرے رخسار کو اپنے پاؤں سے نہ روند دو گے، میں اسے مٹی سے نہ اٹھاؤں گا، یقیناً تم معزز و محترم ہو اور میں ذلیل و خوار!!"*
یہ دیکھ کر بلال روتے ہوے آئے اور ابوذر سے قریب ہو کر ان کے رخسار کو چوم لیا اور بے ساختہ گویا ہوئے:
*"خدائے پاک کی قسم! میں اس رخسار کو کیسے روند سکتا ہوں، جس نے ایک بار بھی خدا کو سجدہ کیا ہو پھر دونوں کھڑے ہو کر گلے ملے اور بہت روئے!!"*
( صحیح بخاری :31 )
اور آج ہم ایک دوسرے کی ہزاروں بار دل آزاری کرتے ہیں مگر کوئی یہ نہیں کہتا کہ ۔ ۔
*"بھائی! معاف کریں بہن! معذرت قبول کریں"۔*
یہ سچ ہے کہ ہم آئے دن لوگوں کے جذبات کو چھلنی کر دیتے ہیں؛ مگر ہم معذرت کے الفاظ تک زبان سے ادا نہیں کرتے اور *"معاف کر دیجئے"* جیسا ایک عدد لفظ کہتے بھی ہمیں شرم آتی ہے۔۔
معافی مانگنا عمدہ ثقافت اور بہترین اخلاق ہے، جب کہ کئی لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ خود کی بے عزتی ہے۔۔۔
ہم سب مسافر ہیں، اور سامانِ سفر نہایت ہی کم ہے، ہم سب دنیا و آخرت میں اللہ سے معافی اور درگزر کا سوال کرتے ہیں ۔ ۔۔۔۔
*میری تمام پڑھنے والے بھائی بہنوں سے دست بستہ معافی کی درخواست ہے کہ کسی بھی معاملے مجھ سے کسی کو کوئی معمولی سی بھی تکلیف پہنچی ہے تو میری معذرت قبول کیجیئے اور اگر ایسا نہیں بھی ہے تو بھی میرے لئے اور پوری امت مسلمہ کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰاپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب کی خطائیں اور گناہ معاف کرنے اور کروانے کی توفیق عطا فرمائے *آمین یا رب العالمین 🤲*
Online Quran learning contact
+9233 1255 7855 WhatsApp please
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

04/10/2021
04/10/2021

Salam!
we are online Quran tutor's. And we are hafiz e Quran. We have done masters in Islamic studies. We have 10 years experience in Online Quran Academy and e-learning . We are teaching Quran as a home tutor from 9 years. We are teach Quran with rules of tajwed and memorize Quran also. We given lesson about piller of islam like salah, s saom of Ramadan hajj, zaka tayammum . Wadu and basic rules of sharia. We are teaching Quran with translation. Ind give 30 minutes to each student. There is no ageing limit for students (male, female). You will be very satisfied after hiring me as your Quran tutor. For contact what’s up +923312557856

03/10/2021

صحیح البخاری
کتاب: علم کا بیان
باب: نبی کریم ﷺ کا لوگوں کی رعایت کرتے ہوئے نصیحت فرمانے اور تعلیم دینے کے بیان میں تاکہ انہیں ناگوار نہ ہو
حدیث نمبر: 69

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا وَبَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا

ترجمہ:
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے شعبہ نے، ان سے ابوالتیاح نے، انہوں نے انس بن مالک (رض) سے نقل کیا، وہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا، آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔

Translation:
Narrated Anas bin Malik (RA): The Prophet ﷺ said, "Facilitate things to people (concerning religious matters), and do not make it hard for them and give them good tidings and do not make them run away (from Islam)."

30/09/2021

Narrated Abu Hurairah (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, "There is a Sadaqa to be given for every joint of the human body; and for every day on which the sun rises there is a reward of a Sadaqa (i.e. charitable gift) for the one who establishes justice among people...

We are providing online Quranic Islamic tajweed hadith and more Islamic journal classes call or WhatsApp please
+9233 1255 7855
thank you so much

30/09/2021

رسول اللہ ﷺ نےفرمایاانسان کےبدن کےہرجوڑ پر ہراس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے
E.quran.call+923312557855

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Kamal Abad
Rawalpindi