Al-Falah quran online academy

Al-Falah quran online academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Falah quran online academy, Education Website, Adjacent to Ayub Park, Lane No. 9, Gulistan Colony, Rawalpindi.

Ayein alny bachu ko quran sekhaein  tajweed + tafseer Qiran say e dilu ko skon milta hy  jo log Allah k liye wqt  nikalt...
29/01/2026

Ayein alny bachu ko quran sekhaein tajweed + tafseer
Qiran say e dilu ko skon milta hy jo log Allah k liye wqt nikalty hyn Allah on ky km m brkat dal dyta hy Cont on whatsapp:03481081116

07/11/2025

07/11/2025

وہ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے انہیں بھلا دیا ...

(سورة التوبة : 67)

02/11/2025

*روزانہ کچھ وقت اپنے لئے ضرور نکالا کریں۔ جس میں آپ خود کا محاسبہ کر سکیں کہ آیا آپ اپنے مقصد کی جانب گامزن ہیں یا غیر ضروری کاموں میں وقت ضائع کر رہے ہیں۔ یہ محاسبہ آپ کو* *زندگی کے مقصد کی طرف فوکس رکھے گا۔*
*ان شاءاللّٰه‎‎*

میرا مصحف اللہ کے لیۓ وقت نکالنا  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08/07/2025

میرا مصحف
اللہ کے لیۓ وقت نکالنا ۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

🥹 🥹
01/06/2025

🥹 🥹

اللھم اھلہ علینا با لیمن والایمان والسلامۃ والاسلام والتوفیق لما تحب وترضی رب و ربک اللہ ❤
30/03/2025

اللھم اھلہ علینا با لیمن والایمان والسلامۃ والاسلام والتوفیق لما تحب وترضی رب و ربک اللہ ❤

29/01/2025

*نیک نیت لوگ چراغ کی مانند ہوتے ہیں"*

*جو فاصلوں کو کم تو نہیں کر سکتے"*

*مگر منزل کو آسان ضرور بنا دیتے ہیں"*✨🌳

*`اہل قرآن`* 🤍✨*`جانتے ہیں اہل القرآن کون ہوتے ہیں؟`* *جو دوسروں کا برا نہیں سوچتے،**جو مشکل حالات آنے پر واویلا نہیں کر...
26/01/2025

*`اہل قرآن`* 🤍✨

*`جانتے ہیں اہل القرآن کون ہوتے ہیں؟`*
*جو دوسروں کا برا نہیں سوچتے،*
*جو مشکل حالات آنے پر واویلا نہیں کرتے،*
*جو حاسد نہیں ہوتے،*
*جو سازشی نہیں ہوتے..*🌸

*جو سازشیں کریں،*
*دوسروں کی غیبت چغلیاں کریں،*
*طعنہ زنی کریں*
*وہ اہل القرآن نہیں ہو سکتے..*🥀

*اہل القرآن تو "اللّٰه" والے ہوتے ہیں..*
*جو `"اللّٰه"` کی مانتے ہیں..*🌻

*اگر کوئی خود کو قرآن کا طالب علم کہتا ہو..*
*اور وہ سازشی بھی، ہو حاسد بھی،* *دوسروں کی ٹوہ میں بھی لگا رہتا ہو ،*
*وہ قرآن کو رٹنے والا تو ہو سکتا ہے* *لیکن*
*اہل القرآن نہیں ہو سکتا.!!*🍁

08/01/2025

•••

✍🏻 *جب راہ ہدایت کے لئے کوئی تمہارے دل کو کھٹکھٹائے تو اپنے دل کا دروازہ اچھی طرح کھول لو کیونکہ ہدایت کبھی کسی انسان کی محتاج نہیں بلکہ انسان ہدایت کا محتاج ہے۔ اگر ہر بار ہدایت کو ٹھکرا دیا تو عین ممکن ہے وہ تمہارے دل کو دستک دے ہی نہیں۔اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے ،سانسوں کو مہلت نہ ملے، اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ*...!

Address

Adjacent To Ayub Park, Lane No. 9, Gulistan Colony
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah quran online academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share