Quran Inc

Quran Inc

Share

Your Gateway to Quranic Wisdom 🌙
A leading online academy dedicated to teaching Tajweed, Hifz, and Islamic studies with expert tutors.

Making Quran learning easy and accessible for everyone, everywhere.
🎓 Book your trial class now!

27/05/2026

قربانى كى دن اللّٰه تعالىٰ كى نزديك انسان كاكوئی عمل خون
بہانے (يعنى قربانى كرنے)
سے زياده محبوب نہیں-
جامع ترندى،حديث 1493

تمام عالم اسلام كو عیدالضحى کی خوشياں مبارك ہوں

04/04/2026

Health is Wealth

22/03/2026

عیدی صرف پیسوں کا نام نہیں ہوتی…
یہ محبت، یاد اور اپنائیت کا خوبصورت تحفہ ہوتی ہے

جو لوگ ہمیں عیدی دیتے ہیں،
اللہ اُن کے رزق میں برکت عطا فرمائے
انہیں صحت، خوشی اور لمبی زندگی نصیب کرے

جزاک اللہ خیر ان سب کو جو ہمیں یاد رکھتے ہیں

عید مبارک
#عیدی #دعا #برکت #خوشیاں

21/03/2026

عید مبارک! 🌙
​رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر، قرآنک کی جانب سے ہم اپنے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​دعا: اللہ تعالیٰ آپ کے روزوں، نمازوں اور تمام نیک اعمال کو قبول فرمائے اور آپ کو اور آپ کے پیاروں کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔
​پیغام: آئیے اس موقع پر اپنے ایمان کو مزید مضبوط کرنے اور اپنے معاشرے میں محبت، ہم آہنگی اور اتحاد کو عام کرنے کا عہد کریں۔
​ہم آپ کے لیے ایک خوشحال اور مسرتوں سے بھری عید کے لیے دعاگو ہیں۔
​عید سعید مبارک!

20/03/2026

یا اللہ…
جو مانگ نہ سکے، وہ بھی عطا فرما دے،
جو دل میں ہے مگر زبان تک نہیں آیا، وہ بھی قبول فرما لے۔
یا رب…
ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما،
اور ہمیں دوبارہ رمضان دیکھنے کا موقع عطا فرما۔
یا اللہ…
ان آخری گھڑیوں کو ہماری نجات کا ذریعہ بنا دے…
آمین یا رب العالمین

19/03/2026

یا اللہ…
کسی کو محتاجی نہ دے،
اور سب کو اپنی رحمت سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍✨

❤️ n

19/03/2026

رمضان جا رہا ہے… 🌙

آخری سحریاں… آخری افطاریاں…

یہی وہ لمحے ہیں
جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں 🤲

یا اللہ…
حق کو واضح کر دے
اور ہر فریب کو ختم فرما دے

یا رب…
ظلم کا خاتمہ فرما
اور مظلوموں کی مدد فرما

یا اللہ…
ہمیں ہدایت، اخلاص اور سچائی عطا فرما
اور امت کو ہر فتنے سے محفوظ رکھ

آمین یا رب العالمین 🤍✨

18/03/2026

آج کی رات بھی ضائع کر دیں گے ؟؟؟ مخلوق سے کٹ جائیں اور صرف خالق کی طرف متوجہ ہو جائیں ۔۔۔ تلاوت ، ذکر ، نوافل اور دعا ۔۔۔ بس انہیں کاموں میں مشغول رہیں ۔۔۔ کیا پتہ آج شبِ قدر ہو ۔۔۔
#شبقدر

18/03/2026

رمضان اور دل کی تبدیلی
کبھی سوچا ہے…
رمضان آتے ہی دل کیوں نرم ہو جاتے ہیں؟
آنکھوں میں آنسو کیوں آ جاتے ہیں؟
اور سجدے پہلے سے زیادہ خوبصورت کیوں لگنے لگتے ہیں؟
کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے
جس میں اللہ بندوں کے دلوں کو اپنے قریب کر لیتا ہے۔
یہی وہ وقت ہے جب
گناہگار بھی توبہ کر لیتا ہے،
ٹوٹا ہوا دل بھی دعا مانگ لیتا ہے،
اور دور جانے والا بھی اللہ کی طرف لوٹ آتا ہے۔
🤲 دعا:
یا اللہ!
اس رمضان میں ہمارے دلوں کو بدل دے،
ہمیں گناہوں سے دور کر دے،
اور ہمیں ہمیشہ اپنے قریب رکھ۔
آمین۔

17/03/2026

قرآنِ پاک کی ایسی پرسوز تلاوت جو سیدھا دل میں اتر جائے…
آج کی تراویح Qari Sadiqullah Haqqani کی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی آواز میں قرآنِ کریم کی تلاوت سننے کی سعادت ملی۔
اللہ تعالیٰ قرآن کی اس نورانی آواز کو ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھے اور ہمیں قرآن سے سچی محبت عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨









Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Rawalpindi