Govt Shaheed Nadeem ur Rehman Anjum High School Sukho

Govt Shaheed Nadeem ur Rehman Anjum High School Sukho دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے تحت ملتوی شدہ پیپرز کا ترمیمی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے میٹرک کلاس دہ...
15/05/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے تحت ملتوی شدہ پیپرز کا ترمیمی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے میٹرک کلاس دہم کیمسٹری پریکٹیکل کے مورخہ 07 اور 09 تاریخ کو ملتوی ہونے والے پیپرز بلترتیب 27 اور 29 مئی کو ہونگے.

سالانہ امتحانات 2025 تقریب تقسیم انعاماتگورنمنٹ شہید ندیم الرحمن انجم ہائی سکول سکھو میں سالانہ امتحانات 2025 کے سلسلہ م...
09/04/2025

سالانہ امتحانات 2025 تقریب تقسیم انعامات
گورنمنٹ شہید ندیم الرحمن انجم ہائی سکول سکھو میں سالانہ امتحانات 2025 کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی. تقریب میں پرنسپل ڈگری کالج دولتالہ ڈاکٹر محمد عدنان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی. اس کے علاوہ صدر انجمن تاجران سکھو گلفام کیانی،ناہب صدر ملک صحراب، راجہ پرویز اختر ، ماسٹر محمد اشفاق، حبیب نواز قریشی نے خصوصی شرکت کی. عماہدین علاقہ اور طلباء کے والدیںن نے بھی نے تقریب میں بھرپور شرکت کی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سکول ہذا کی تعلیمی خدمات کو سراہا اور پوزیشن ہولڈر طلباء کو خراج تحسین پیش کیا. پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل طارق مسعود کنڈان نے کامیاب ہونے والے بچوں کو خراج تحسین پیش کیا اور دور حاضر میں تعلیم کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں طلباء کو آگاہ کیا. پرنسپل صاحب کی جانب سے تمام شرکاء کا تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا. تقریب کے اختتام پر تمام آنے والے مہمانوں کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا.

15/12/2024

غضنفر محمود صاحب SST گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سکھو کے بھائی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 15-12-2024 کو بوقت 3 بجے سہ پہر گاؤں مغل نزد جاتلی تحصیل گوجر خان میں ادا کی جائے گی

الحمد للہگورنمنٹ شہید ندیم الرحمن انجم ہائی سکول سکھو کا ایک اور اعزاز.  اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ NAB اور محکمہ تعلیم کے اش...
29/08/2024

الحمد للہ
گورنمنٹ شہید ندیم الرحمن انجم ہائی سکول سکھو کا ایک اور اعزاز. اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ NAB اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے ضلع راولپنڈی میں کھیلوں کے مقابلے ہوئے بیڈمنٹن کے مقابلہ جات میں سکول ہذا کی طلباء محمد عمر اور محمد شعیب نے پہلی پوزیشن حاصل کی. اس کامیابی پر طلباء کو انعامات تقسیم کئے گئے اور ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kayani Shehroz, Raja Umar, Mubashir Ahmed, Raja Tabassum,...
04/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kayani Shehroz, Raja Umar, Mubashir Ahmed, Raja Tabassum, Raja Moeez, Naveed Akram

09/01/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Hamza Malik, Abdullah Abdullah, Hafiz Sami, Danial Fasial
01/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Hamza Malik, Abdullah Abdullah, Hafiz Sami, Danial Fasial

محترم حسن نصیر صاحب کو بطور SST سائنس پروموٹ ہونے اور ایلیمنٹری سکول میں بطور ہیڈ ماسٹر تعیناتی پر ہیڈماسٹر و جملہ سٹاف ...
18/08/2023

محترم حسن نصیر صاحب کو بطور SST سائنس پروموٹ ہونے اور ایلیمنٹری سکول میں بطور ہیڈ ماسٹر تعیناتی پر ہیڈماسٹر و جملہ سٹاف کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں. حسن نصیر صاحب نے 11 سال سکول ہذا میں تدریسی فرائض سر انجام دیے. اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دینے میں کامیاب کرے آمین

اسلام وعلیکم تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فزکس پریکٹلکلز  کے ملتوی شدہ پیپرز کل سے شروع ہو رہے ہیں نئے شیڈول کے مطا...
13/06/2023

اسلام وعلیکم تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فزکس پریکٹلکلز کے ملتوی شدہ پیپرز کل سے شروع ہو رہے ہیں نئے شیڈول کے مطابق اپنے متعلقہ گروپ کے مطابق پیپرز کے لیے تشریف لاہیں کسی بھی معلومات کے لیے 03408863484 پر رابطہ کریں.

31/08/2022

الحمدللہ میٹرک امتحانات نتائج
97 فیصد ٹاپ پوزیشنز
احتشام حفیظ 956، وفا علی 954، محمد معیز 939

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923408863484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Shaheed Nadeem ur Rehman Anjum High School Sukho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Shaheed Nadeem ur Rehman Anjum High School Sukho:

Shortcuts

Share

Category