Govt. Associate College For Women Dhoke Hassu Rawalpindi

Govt. Associate College For Women Dhoke Hassu Rawalpindi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Associate College For Women Dhoke Hassu Rawalpindi, Education, Dhoke Hassu, Rawalpindi.

Our mission is to provide a nurturing and inclusive educational environment that encourages young women to achieve academic excellence, develop leadership skills and embrace lifelong learning.

19/08/2024
19/08/2024

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ڈھوک حسو، راولپنڈی میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے۔ جن میٹرک پاس بچیوں نے ابھی تک داخلہ نہیں لیا وہ فوری طور پر کالج ھذا میں آ کر اپنا داخلہ کروائیں۔
051-5182111

18/08/2024

*شجر کاری مھم کے موقع پرخصوصی پیغام*

*ڈاکٹر سید عنصر اظہر*
*ڈی پی آئی کالجز پنجاب*

میراشجر کاری مہم کے حوالے سے پیغام ھے کہ درخت انسانی ذندگی کااھم اور ضروری جزو ھیں.درخت نہ صرف ھمارے ماحول کو صاف ستھرا رکھتے ھیں بلکہ بہت سی سہولیات بھی فراھم کرتے ھیں ۔ایک بڑا درخت 4 افرادکے لئے ایک دن کی آکسیجن پیدا کرتا ھے اورآب و ھواکی بحالی ھواکے معیار میں بہتری مٹی کے تحفظ لئے درخت اھم کردار ادا کرتے ھیں۔ماھرین کے مطابق ملک کا 25 فی صد حصہ جنگلات پہ مشتمل ھونا بہت ضروری ھیں جبکہ بد۔قسمتی سے پاکستان میں صرف 4 فیصد رقبہ ھی جنگلات پہ مشتمل ھے۔اس پہ حکومت ماہرین سے مل کر اقدامات کر رھی ھے لیکن ھمیں بھی اپنے گھر محلہ گاوں شہر صوبے اور ملک کو سر سبز بنانا ھے ھم نے اس قومی ذمہ داری میں اپنا بھر پور حصہ ڈالنا ھے اگر انڈونیشیا کے دو بوڑھے میاں بیوی باوجود بڑھاپے کے دس لاکھ درخت لگا سکتے ہیں اور اقوام متحدہ انہیں امریکہ بلوا کر اُن کی خدمات کا اعتراف کر سکتاہے ۔اگر انڈیا کا غریب سائیکل والا بابا اپنے علاقے کے 1000 کنال کےوسیع رقبے کو ایک گھنے جنگل میں تبدیل کر کےگینیز بُک آف ولڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا سکتا ھے،اگر جنوبی افریقہ کے دو دوست پہلے سے موجود زوما کے جنگل جیسا ایک اور جنگل اُگا سکتے ہیں جو ہمارے چھانگا مانگا سے دوگناہ ھے۔ *تو میرے قابل اساتذہ ، ہر دلعزیز طلباء و طالبات* ھم ایسا کیوں نہیں کر سکتے۔ ہمارا دین و مذہب بھی ایسی سرگرمی کی حمایت کرتا ہے، ہمارے محبوب آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی کئی احادیث شجر کاری سے متعلق ہیں،ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ اگر تمارے ہاتھ میں پودا ہو اور ساتھ ہی دنیا کا آخری وقت آن پہنچے یعنی قیامت کا اعلان ہو جائے پھر بھی جو پودا تمارے ہاتھ میں ھے اسے لگا دو۔ ہماری تو مٹی بھی زرخیز ہے، *اپنے حصے کا 1درخت اپنے تعلیمی ادارے ، محلے میں ضرور لگائیں*.

Photos from Govt. Associate College For Women Dhoke Hassu Rawalpindi's post 15/08/2024

Pakistan Girl Guides Summer Camp Murree 08 August to 12 August, 2024.

15/08/2024

Pakistan Girl Guides Summer Camp Murree 08 August to 12 August, 2024.

Photos from Govt. Associate College For Women Dhoke Hassu Rawalpindi's post 15/08/2024

College Girl Guides Participate in Pakistan Girl Guides Camp Murree

14/08/2024

Independence Day Celebration

14/08/2024

Tree Plantation Drive

Photos from Govt. Associate College For Women Dhoke Hassu Rawalpindi's post 14/08/2024

Tree Plantation Drive

14/08/2024

Flag hosting ceremony

14/08/2024

Celebration of Independence Day

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dhoke Hassu
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:00