15/05/2026
کیا آپ نے کبھی ایسی IELTS Demo Class دیکھی ہے جو واقعی آپکی کمزوری پکڑے؟ 🤔
اکثر اکیڈمیز میں Demo Class صرف “impress” کرنے کے لئے ہوتی ہے…
اصل سیکھنے کے لئے نہیں۔ 😶
10 منٹ تعریفیں…
20 منٹ لمبی باتیں…
اور آخر میں صرف “فیس جمع کرو” 😏
لیکن Seven Plus IELTS میں ہمارا طریقہ مختلف ہے۔ 🚀
ہم صرف Demo نہیں دیتے…
ہم آپکا اصل لیول چیک کرتے ہیں۔ 💡
✔ آپکی Speaking mistakes فوراً correct کی جاتی ہیں
✔ Reading اور Writing کی اصل کمزوریاں identify کی جاتی ہیں
✔ ہر student کو proper feedback دیا جاتا ہے
✔ IELTS strategies practical طریقے سے سکھائی جاتی ہیں
✔ Confidence build کیا جاتا ہے
ہم رٹوانے پر یقین نہیں رکھتے…
ہم skill develop کرتے ہیں۔ 🎯
بہت سے students کئی اکیڈمیز try کرنے کے بعد یہاں آتے ہیں…
اور پہلی بار انہیں سمجھ آتی ہے کہ IELTS صرف test نہیں بلکہ smart preparation کا نام ہے۔
اگر آپ واقعی اپنی English improve کرنا چاہتے ہیں…
اور IELTS میں high bands لینا چاہتے ہیں…
تو صرف “demo دیکھنے” نہیں…
اپنی حقیقت جاننے آئیں۔ 🔥
📍 Seven Plus IELTS & Consultancy
Midway Centrum, 6th Road, Rawalpindi
📞 0310-5499929
Regards,
Imran Latif
Certified IELTS Trainer