AIOU Assignments & Guideline

AIOU Assignments & Guideline

Share

MASTERS ACADEMY Provide Educational Guide Line To Students of AIOU. But This Is Not an Official AIOU we DELIVER it in all around Pakistan .

We have all types of Allama iqbal open university ASSIGNMENTS,
HELPING NOTES,
KEY BOOKS,
GUESS PAPERS,
B.ED MODELS,
REGISTERS,
WORKSHOP FILES,
PROJECTS and many more. Contact for ADMISSIONS and any issues regarding (Allama Open University ). Master's Academy Rawalpindi 0321-5455195 , E-mail [email protected] Syed Nazar Hassan Shah

24/10/2024
24/07/2024

👉Solved Guess Papers Printed
Rs.250/- & In Pdf Rs.200/- each
subject
👉Solved 5 Years / Notes
Keybooks Rs.450/- each
subject. Only hard copy printed.
👉5 years Unsolved Rs.50/-
Per subject. Hard or Pdf.
👉2nd Hand Keybooks are also
available for Rs.200/- each
subject
🏢👉University Text Books Are Also Available in Printed form.

NOTE:- Delivery charges Rs.300/- for Hardcopy Books & Printed Material.
WhatsApp Here
0321-5455195, 0333-5455195

Photos from AIOU Assignments & Guideline's post 14/07/2024
30/06/2024

تھرڈ ڈویژن کا داخلہ ۔۔ ایک قانونی جنگ جو لڑی اور جیتی گئی
چار سال کی عدالتی پیشیاں ۔ ایک طالب علم کی ہمت کو سلام
2020 کی بات ہے ایم اے او کالج لاہور میں ایم اے ماس کمیونیکیشن کے لیے ایک سٹوڈنٹ عظیم افراسیاب نے اپلائی کیا ۔ اس کا ٹیسٹ پاس ہوا ۔ داخلے کے لئے سیٹیں بھی موجود تھیں لیکن یونیورسٹی کے رولز کے تحت بی اے میں تھرڈ ڈویژن ہونے کی وجہ سے داخلہ نہیں دیا گیا ۔ یہ امیدوار ایک معروف لاء فرم سے منسلک وکیل بھی تھا ۔ اس نے ہائیکورٹ میں مقدمہ کر دیا ۔ پنجاب یونیورسٹی ۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ایم اے او کالج سمیت سب کو پارٹی بنا دیا ۔ چونکہ کیس ماس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کا تھا اس لیے کالج کی جانب سے مجھے پیش ہونا پڑتا تھا ۔ ہائیکورٹ میں صبح آٹھ بجے حاضری ہوتی اور پورا دن کیس سنتے ۔ کمال تو یہ کہ اکثر ہمارے کیس کی باری ہی نہ آتی اور پھر تاریخ پہ تاریخ ۔ تاریخ پہ تاریخ
میں نے تو اسے یہی کہا کہ تمہارا ایڈمیشن ہو نہ ہو یونیورسٹی کا رولز تبدیل ہونا چاہیے ۔
خیر عظیم افراسیاب صاحب نے ہمت نہیں ہاری ۔ آپ کمال دیکھیں کہ یہ کیس تین سال تک چلتا رہا اور فیصلہ ہوا کہ سٹوڈنٹ کو داخلہ دیا جائے ۔ اب مسئلہ یہ تھا کہ جس کلاس میں اس نے داخلہ لینا تھا وہ تو پاس آؤٹ بھی ہو چکی تھی ۔ اور اوپر سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے مطابق دو سالہ ایم اے پروگرام ویسے ہی بند کر دیا گیا تھا ۔
عظیم افراسیاب نے واقعی جدوجہد جاری رکھی ۔ ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کو حکم دیا کہ معاملہ حل کیا جائے ۔ اسے پڑھنے کا حق دیا جائے۔ چاہے ایک بندے کے لیے کلاس شروع کرنی پڑے
وائس چانسلر سے میٹنگ سے پہلے اسے یہی کہا تھا کہ اگر ایڈمیشن لینا ہے تو یونیورسٹی پانچویں سمسٹر میں کرا لو لیکن وہ شائد صرف ایم اے او کالج میں ہی پڑھنا چاہتا تھا۔ اس نے خود تو داخلہ نہیں لیا لیکن باقیوں کا بھلا کر دیا ۔ اور ویسے بھی کوئی اور شائد ہی یہ کر پاتا کیونکہ جتنا لمبا کیس چلا وکلاء کی فیسیں ہی بہت بن جانی تھیں ۔ وہ خود وکیل تھا اور بھائی دوست وکیل تھے اس لئے کیس لڑتے رہے ۔
لیکن اس نے یونیورسٹی سے رولز تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا اور اب یونیورسٹی نے واقعی یہ تبدیل کر دیا ہے
اب تھرڈ ڈویژن کسی کالج میں داخلہ لے سکتے ہیں
عموما ہوتا یہ تھا کہ سیٹیں خالی رہتیں تھیں اور بہت سے داخلے مسترد کر دئیے جاتے تھے
دراصل آج کے دور میں بہت سے طالب علم کام کاج ۔ نوکری اور دیگر ذمہ داریوں کے ساتھ بھی پڑھ رہے ہیں وہ زیادہ نمبر نہیں لے پاتے ۔ البتہ وہ پڑھنا چاہتے ہیں ۔ ان کو بھی حق دینا چاہیے
اور ویسے بھی پرائیویٹ داخلہ تو ہو جاتا تھا صرف ریگولر داخلے پر پابندی تھی ۔ ان کے لیے یہ مفید ہو گا

25/06/2024

AIOU Code 207- 1-2 Solved Assignment 1.2 of spring 2024 || Functional English
AIOU Code 207 Solved Assignment 1.2. of spring 2024 || Functional English AIOU Course Code 207 Subject: Functional English Solved Assignment No.1.2 Level: Matric Semester: spring 2024 .2.spring2024 .2.Semestersspring2024

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00