28/05/2026
یوم تکبیر۔28 مئی
سلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان 🇵🇰
Montessori(Islamic Montessori) to 10th class
28/05/2026
یوم تکبیر۔28 مئی
سلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان 🇵🇰
27/05/2026
ذوالحجۃ کے بابرکت ایام کے بعد اللہ ربی نے عرفہ کے دن اور پھر عید سعید جیسی نعمت سے نوازا، اور اسے سنتِ ابراہیمی کی تذکیر کرانے کا اہم موقع بنایا۔
*اللہ اکبر کبیرا، والحمدللہ کثیرا، وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا*
آپ سب کو عید مبارک ✨🕋
*تقبل اللہ منکم وصالح الاعمال*
عید کے موقع پر امتِ مسلمہ اور اہلِ فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا، اور قربانی میں ایک حصہ اپنے سفید پوش ساتھیوں کے لئے رکھنا مت بھولئے گا۔
Reading comes first
Reading helps your mind bloom...