10/08/2023
This is the opportunity for all. Hammad Umer, who is Country Head of Insitor Partners is coming live today to guide you on raising funds for your startup and managing the operations within budget constraints. This is a golden chance to grab since it will be a Q/A session. You can get personalized advice on your financial issues from him
Join us today from 2:45-5:00 p.m. via the following link:
Join Punjab E-Connect Meeting
https://pitb.zoom.us/j/97590311532
Register now:
https://forms.gle/mzHKWeNCK6ALmzEw8
08/08/2023
Join now. Very interesting session is going on.
Join our Cloud HD Video Meeting
Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...
07/08/2023
Topic: Karo Mumkin is organising a training *"Growing Pains: How Do I Handle All This Mess?"*
Time: *Aug 8, 2023 09:45 AM* Islamabad/Karachi
You will learn the art to start, earn funding, find customer market and upscale your entrepreneurial journey.
Register below:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc8PmVDyrrdghgX2BS2tlZouqh5ZuPXNBX-F7clR-zYwuvWYA/viewform
Join through this link:
https://pitb.zoom.us/j/98616962297
*Meeting ID: 986 1696 2297*
02/04/2019
You Want to join "My Team"....??????
My dear friends and followers, I used to receive a lot of messages from the people through different social media channels and they say that
'Sir, I want to be the part of your Team"....
I smiled every time by feeling the energy, motivation and positive mindedness of our young generation....Alhamdulillah..🙂....Alhamdulillah again.....🙂 🙂 🙂
My respected fellows, you all are the part of my team....You need to fulfill any of the following requirements and then be consistent with it...share it on your time lines...it will give boost to other members to be the part of this noble cause......🙂 🙂
Start teaching any needy student for free
or
Start sharing any post related to job or scholarship useful for others on any FB group.
or
Put a plate full of bird-feed and bowl full of water on your roof.
or
Plant any new plant and then take care of it.
or
Try to purchase stuff from any needy person, who is selling item on the road side or in parks.
or
Try to feed any individual who is hungry but dont have the resources to eat
or
Try to be polite with your family members, relatives, friends, class fellows or any person to whom you are interacting with.
Dear all, If you are performing anyone of the above mentioned activity or any activity related to it.....Then "yesssss! you are the part of my Team".....🙂 🙂 🙂
We can do everything guys....its all the matter of passion, devotion, determination, hardwork and work selflessly for others..Give it a thought.....Best of luck and Feamanillah
Regards: Your Brother Asad Amin
21/01/2019
جب پولیس بچوں کو پٹرول پمپ پر چھوڑ کر بھاگ گئی اور رپورٹ میں لکھ دیا کہ تین دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔😓😓😓🤒
پولیس کی وردی میں ملبوس بھیڑیوں کو کون سزا دی گا؟
لعنت بھیج کر شئیر دیں۔
10/12/2018
خوشخبری
جو دوست Pizza Hut, Burger king, aur KFC کا شوق رکھتے ہیں اُن کے لئے خوشخبری ہے کہ آپ آج کل اور پرسو یعنی لگاتار تین دِن تک بلکل مفت حاصل کر سکتے ہیں اور آپ کو کمپنی کی طرف سے سوروپیہ بھی ملے گا۔مزید تفصیلات کے لئے مجھے میسج کر لیں۔
25/08/2018
دوستو السلام علیکُم !
میں اسد امین آپکا دوست آپکابھائی آپ سے مخاطب ہوں۔میرے مُشاہدہ میں آیا ہے کہ ہمارے زیادہ تر لوگ بس ایک مخصوص عمر تک خود کا خیال رکھتے ہیں اُس کے بعد خود پر بلکل بھی توجہ نہیں دیتے۔وزن بڑھ رہا ہےتو کوئی بات نئی۔بال گِر رہے ہیں تو کوئی بات نہی۔اگر خدانخواسطہ کوئی معذوری ہے تو ہمّت کئےبغیر گھٹنے ٹیک دینا۔اور جب اُن سےوجہ دریافت کرو تو اُن کے جوابات یہ ہوتے ہیں۔
میں بس سادہ ہوں۔ہم غریب لوگ ہیں۔ہم نے کونسا کہیں باہر جانا ہے۔اب تو شادی ہو چکی ہے مجھے کونسا کسی نے پسند کرنا ہے۔
دوستو کامیابی صرف اس چیز کا نام نئی کے ہمارے پاس ایک دم سے بہت سارہ پیسہ آ جائے یا کوئی بہت پڑھا لکھا ہو۔
اچھی سوچ اچھا اخلاق اور سب سے بڑھ کے خود کا ایسے خیال رکھنا کہ جب آپ خود کو آئینے میں دیکھیں تو ایک خوشی کا احساس ہو۔آپکوکوئی محرومی نا ہو کہ آپ کی تصویر اچھی نہی آئے گی۔آپ بے فکر ہو کہ فیس بُک پہ اپنی تصاویر اپنے دوستو کےساتھ شئیر کر سکیں۔دوستوں میں خود بھی آپکی طرح لاپرواہی کرتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں آج سے ہم سب جس کی جتنی بھی عمر ہے جو کوئی بھی مجبوری ہے بس آج سے اپنا خیال رکھنا شُروع کریں۔سیلف گرومنگ پر یورپ میں بہت توجہ دی جاتی ہے۔اگر ہم بھی کر لیں گے تو کوئی مسئلہ نہی کیونکہ پیارہ بھی تو پھر آپ نے ہی لگنا ہےنا۔ محبت میں ناکامی والےدوستوں سے گزارش ہےکہ خود سے بدلہ لینا چھوڑ دیں۔زندگی ایک دریا کی طرح ہے اور آپ ایک مسافر۔آپ کےرُک جانے سے یہ کبھی نہی رُکتی۔کائنات کے مالک نے اسے بے وفا منصف بنایا ہے۔آپ چلتے جائیں گے تو زمانہ آپ کے ساتھ چلے گا اگر آپ لیڈ کریں گے تو لوگ آپکو فالوکرنے لگ جائیں گے۔لائف سٹائل صرف پیسوں سے نہی بلکہ عادات سےبدلہ جاتا ہے۔شکریہ
13/08/2018
# ﻣﯿﮟ _ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ _ ﮨﻮﮞ 🇵🇰️🇵🇰️🇵🇰️🇵🇰️
1 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﮩﻼ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﺣﺪ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺑﻨﺎ ..
2 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﺑﮍﺍ ﺑﺮﺍﮈ ﺑﯿﻨﮉ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺳﺴﭩﻢ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ
3 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺑﮍﯼ ﻓﻮﺟﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ
5 ﺍﯾﺌﺮ ﮐﻤﻮﮈﻭﺭ ﻣﺤﻤّﺪ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻋﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﮐﮯ 5 ﺟﻨﮕﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍﮰ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﺎﺭ ﺟﮩﺎﺯ ﺻﺮﻑ 30 ﺳﯿﮑﻨﮉﺯ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍﮰ ﺗﮭﮯ . ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮨﮯ
6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﮯ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ، ﮔﯿﺎﺭﮦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﺟﻮ ﺑﺮﯾﮑﺲ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﮐﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
7 ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﯾﮟ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﮩﺎﮌﯼ ﭼﻮﭨﯿﺎﮞ ﮐﮯ ﭨﻮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﺎ ﭘﺮﺑﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ
8 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭼﮭﭩﺎ ﺑﮍﯼ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﻭﺍﻻ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ
9 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮍﺍ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ
10 ﺗﺮﺑﯿﻼ ﮈﯾﻢ ﺭﻗﺒﮯ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻭﺳﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮍﺍ ﮈﯾﻢ ﮨﮯ
11 ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﻭﻧﮉﯾﺸﻦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﯾﻤﺒﻮﻟﯿﻨﺲ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﭼﻼﺗﯽ ﮨﮯ
12 ﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ
13 ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺠﯿﻨﯿﺮﺯﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﻮﺍﮞ ﺑﮍﺍ ﺧﻄﮧ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ﺁﭘﮑﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ , ﺁﭘﮑﯽ ﻣﭩﯽ ﮨﮯ ...
14 ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻣﺎﮨﺮ ﭘﺎﺋﻠﭩﺲ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
15 ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﯼ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﺑﻨﺪﺭﮔﺎﮦ ﮔﻮﺍﺩﺭ ﮨﮯ
16 ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 50 ﻓﯿﺼﺪ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺰ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
17 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﻮ ﺟﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﻗﺮﺍﻗﺮﻡ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮨﻤﻮﺍﺭ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺳﮍﮎ ﮨﮯ
18 ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﮍﯼ ﻧﻤﮏ ﮐﯽ ﮐﺎﻥ ﮐﮭﯿﻮﮌﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
19 ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﻮﻟﻮ ﮔﺮﺍﻭﻧﮉ ﺷﻨﺪﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ 3700 ﻣﯿﭩﺮﮨﮯ
20 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻧﮩﺮﯼ ﻧﻈﺎﻡ ﮨﮯ۔
21 ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﮩﺎﮌﯼ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ
22 ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﻦ ﺗﺎﻣﻞ ﭨﺎﺋﯿﮕﺮﺯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﺗﻬﯽ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ ﻓﻮﺭﺳﺴﺰ ﻧﮯ ﻣﻠﮑﺮ ﺍﻧﮑﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﻮ ﺳﺎﻝ ﺟﻨﮓ ﻟﮍﯼ ﺗﻬﯽ۔ ﭘﺎﮎ ﺁﺭﻣﯽ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﺎﻣﻞ ﭨﺎﺋﯿﮕﺮﺯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺸﺎﻥ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﭩﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺑﻬﯽ ﺗﺎﻣﻞ ﭨﺎﺋﯿﮕﺮﺯ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔
23 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺑﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﮐﻢ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ
24 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺟﻨﮕﯽ ﺟﯿﭧ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺻﻨﻌﺖ ﮐﺎﺭ ﮨﮯ
25 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﺳﺮﺟﯿﮑﻞ ﺁﻻﺕ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ
26 ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﯽ ﺩﺭﺟﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 125 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺫﮨﯿﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻭﺍﻻ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ
27 ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭘﺮﭼﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﻃﻦ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﺻﺖ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﻈﺮ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ
20/07/2018
میرا نام ؟ اسد امین
میرا مقصد ؟
دنیاوی و کاروباری معاملات کے بارے میں آپ لوگوں کی رہنمائی کرنا اور آپ سے رہنمائی لینا۔
اہم ٹاپک جن پہ آپ مجھ سے رہنمائی لے سکتے ہیں ؟
سوشل میڈیا ماکیٹنگ۔ڈیزائننگ اینڈ پرنٹنگ۔پارٹ ٹائم جاب یا بزنس آئیڈیا۔تعلیمی رہنمائی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز (فیسبک، ٹویٹر وغیرہ)۔
اگر آپ میری آئندہ آنے والی پوسٹس سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو ابھی مجھے فالو کریں اور میرے پیج کو لائک کریں۔لِنک آپکو میری آئی ڈی سے مِل جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔آج کی پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گروپ میں بہت سے لوگ انٹرنیٹ سے آن لائن پیسہ کمانے یا اپنے بزنس کو انٹرنیٹ کے ذریعے آگے بڑھانے کے بارے میں پوچھتے رہے ہوتے ہیں تو میں نے یہ پوسٹ کرنے کے بارے میں سوچا۔ اس کام کے لیے کچھ سکلز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کام کو فری لانسنگ (سکلز) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ اس کام کو سیکھنے کے لیے ہزاروں ، لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں اور اپنا مستقبل بناتے ہیں لیکن پاکستان میں یہ کورسس حکومت کی طرف سے مفت کروائے جا رہےہیں جو کہ ایک قابل تحسین قدم ہے۔ان میں سے پہلا پروگرام پنجاب کے رہائشی افراد کے لیے ہے، اس کے لیے فزیکل طور پر کلاسز لینا ضروری ہے اور اس کی تفصیل تھوڑی سخت ہے جبکہ دوسرا پروگرام پاکستان بھر کے لیے ہے، اس کی کلاسس آن لائن ہوں گی اور اس کی تفصیل قدرے نرم ہے۔ کورس مکمل کرنے پر حکومت کی طرف سے آپ کو مستند سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ اگر آپ بھی یہ سب کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی ایڈمیشن کیے لیے درج ذیل ویب سائٹس پر اپلائی کریں اور اپنے کام/بزنس کو آگے بڑھائیں۔
https://www.erozgaar.pitb.gov.pk
تفصیلات:
• پنجاب کی رہائش
• 16 سال تعلیم
• بےروزگار
• کمپیوٹر/انٹرنیٹ علم
• ایڈمیشن ٹیسٹ کا پاس ہونا
• حتمی تاریخ 16 جولائی
• فزیکل کلاسز
https://digiskills.pk
تفصیلات:
• کمپیوٹر/انٹرنیٹ کا بنیادی علم
• حتمی تاریخ 1 اگست
• آن لائن کلاسز
P.S: Please spread the word as much as you can. Feel free to contact for any queries. Thanks
Regards: Asad Amin
نوٹ: اِس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ اور لوگ بھی اِس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔
28/06/2018
کیا ہے ؟
۔C S S ایک Competative exam ہے۔جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی گریڈ 17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزم سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نھایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیورو کریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔FPSC ہر سال اس ایگزم کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔اور اور تقریباً #اکتوبر کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں۔ فارم بھرنے کے تقریباً تین ماہ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔اور یہ ایگزم تقریباً #فروری کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔
اس میں 4 قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔
1۔ تحریری امتحان written test
2۔ نفسیاتی امتحان psychological test
3۔ طبعی امتحان medical test
4۔ زبانی امتحان vivavoce/interview
ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوئی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے) دیا جاتا ہے۔
گروپس ۔۔
1. Districtt Management Group
2. Police Services of Pakistan
3. Custom and Excise
4. Postal group
5. Income tax group
6. Information group
7. Foriegn Services of Pakistan
8. Commerce and Trade
9. Millitary lands and Contonments
10. Office Management group
11. Pakistan Audit and Accounts
12. Railways (commercial & transportation)group.
اہلیت ۔21-30 ساال۔ (کچھ صورتوں میں رعایت ہے) سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ، (تسلیم شدہ قبیلے قبائلی علاقہ جات ، بلوچ قبائل ، ڈی آئی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)
٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔
٣۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوایٹ سیکنڈ کلاس یا C grade یا اس کے مساوی۔
ایگزم کے سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1. Compulsary sujects
2. Optional subjects
Compulsary : English _ essay & precie.3. Pakistan affairs. 4. General knowladge. 5. Current affairs. 6. Everyday Science.
آپشنل بھی 6 ہوتے ہیں ۔ سارے پیپرز 100 مارکس کے ہوتے ہیں۔ یعنی ٹوٹل مارکس 1200 ہوتے ہیں۔ اور ہر امیدوار کےلۓ %50 مارکس حاصلل کرنا ضروری ہیں۔
کمپلسری سبجیکٹس میں پاسنگ مارکس 44 ہیں اور آپشنل میں 33 پاکسنگ مارکس ہیں۔
کمپلسری میں جنل نالج ، کرنٹ افئیرز، اور ایوری ڈے ساٸنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔
آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہاٸی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جاٸے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کی ان میں نالج اچھی ہو۔
انگریزی کے سبجیکٹس میں ویسے بھی عموماً (آپ سب کا تجربہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لے کر گریجوٸیشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں)مارکس کم ملتی ہیں۔انگریزی کے سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں۔ان کے essy_ precie لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں مثلاً ہیڈنگ لگانا، کنکلیوژن وغیرہ۔
پڑھائی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنیں۔ نوٹس بناٸیں اور صبح سویرے اور رات کے وقت سونے سے پہلے اسٹڈی کریں۔نوٹس کو بار بار پڑہیں۔جب بور ہونے لگیں تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔
ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔ بحث مباحثہ میں حصہ لیں۔ اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔حالات سے باخبر رہیں۔
اسکالر بننے سے گریز کریں۔آپنے آپ کو کبھی مایوس نہ کرنے دیں ۔
پیپرز میں MCQs وغیرہ میں جو سوال آسان لگے اس کا جواب سب سے پہلے لکھنا چاہیے۔اس طرح آپ کا ٹائم بھی بچے گا۔
یہ یاد رکھیں آپشنل سبجیکٹس آپ کو ہائی مارکس دلا سکتے ہیں۔
انٹرویو میں اعتماد کے ساتھ جواب دیں اور جو پوچھا جائے صرف اس کا جواب دیں۔جس چیز کے بارے میں علم نا ہو تو تکا نہ لگائیں بلکہ معذرت کرلیں۔اور سوبر قسم کی ڈریس پہننی چاہیے۔اور توکل رکھیں اور بہتری کی امید رکھیں۔
Reg fee is Rs.2200/-
Registration (In 3rd week of Oct)
Asad Amin