Haider Ali Qadri Nizami
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Ali Qadri Nizami, College & University, Rawalpindi.
Religious lectures and sermons
The channel aims to promote Islamic values, knowledge, and cultural exchange, providing a platform for Muslims and non-Muslims alike to learn and engage with the Islamic world.
02-1-2025
الوداعی تقریب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علامہ حیدر علی قادری ضیائی صاحب مرکز اسلام گلستانِ مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم سے اپنا 9 سالہ درس نظامی کورس( شھادۃ العالمیہ ایم اے عربی اسلامیات) مکمل کرنے پر الوداعی خطاب فرما رہے ہیں۔
ِ_مھر_علی_جامعہ_رضویہ_ضیاء_العلوم
#ایڈمن
01/01/2025
الحمد للہ العظیم
مرکز اسلام
گلستانِ مہر علی جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی
میں تکمیلِ درس نظامی( 9 سالہ درس نظامی کورس) کے موقع پر کل مورخہ 2 جنوری 2025 بروز جمعرات دن 11 بجے الوداعی خطاب کی سعادت حاصل ہو رہی ہے
مرکز اسلام سے تمام فاضل ہونے والے سنگیوں کو اللہ رب العزت خدمتِ دین کے جذبے سے سرشار فرمائے
آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi