Al-Huda Online Academy

Al-Huda Online Academy Al-Huda Online Academy
Quran Majeed
1-Nazra and Tajweed
2-Hifz Ul Quran
3-Tafseer
4-Holy Quran Translation

16/06/2025

’’اگر آپ نجات کے متمنی ہیں تو اَپنے آپ کو علم میں مشغول رکھیں، اپنی زبان کی حفاظت کریں۔ یہ فتنوں کا زمانہ ہے، بالخصوص جب سے شبہات کی کثرت ہوئی ہے، کبھی تو یہ فتنے دین کے نام پر آتے ہیں اور کبھی علم اور علماء کے نام پر۔ آپ ان سب سے بچیں، حصولِ علم اور اطاعتِ الہی کے کاموں میں مصروف رہیں۔‘‘ (شرح كتاب الكبائر للشيخ صالح الفوزان)

15/06/2025

سلمان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تمہارا رب بہت باحیاء اور کریم (کرم والا) ہے، جب اس کا بندہ اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہیں خالی لوٹاتے ہوئے اسے اپنے بندے سے شرم آتی ہے۔“

[سنن ابوداؤد، حدیث نمبر: 1488]

15/06/2025

.
*`سب سے عظیم نعمت`*

"سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک یہ ہے
کہ اللہ تعالیٰ تمہیں نیک لوگوں میں شامل کر دے،
اور ان نعمتوں میں سب سے عظیم یہ ہے
کہ وہ تمہیں اپنی کتاب (قرآن مجید) کی خدمت کا شرف عطا کرے،
خواہ وہ تعلیم دینا ہو، نگرانی کرنا ہو، یا ترتیب دینا۔

کتنے ہی قرآن کے نسخے بند ہیں (کھولے ہی نہیں جاتے ہیں)،
کتنے ہی حافظ کمزور ہو گئے،
اور کتنے دلوں نے اسے ترک کر دیا...

پس اس نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنے سے غافل نہ رہو،
کیونکہ یہ انتخاب ہے،
جو صرف اسی کو عطا کیا جاتا ہے
جسے اللہ نے محبوب بنایا ہو۔

ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں
کہ وہ ہمیں (اپنے دین کے لیے) استعمال کرے اور ہمیں بدل نہ دے۔
آمین یا رب العالمین

14/05/2024
13/05/2024

بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیں
جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ انہیں دھوتے ہیں نا..اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیئے استغفار کرتےرہیں
أسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ اسْتَغْفِرُ اللَّهُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

AL-HUDA ONLINE ACADEMY
13/05/2024

AL-HUDA ONLINE ACADEMY

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Huda Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category