Al-Hafiz Online Education System
ALHAFIZ ONLINE QURAN ACADMEMY
CSR TRAINERS
ONLINE TEACHING TRAINERS
ONLINE QURAN EDUCATION SYSTEM
WE OFFER DIFFERNT COURSES
MATHEMATICS
ENGLISH
PHYSCIS
CHEMISTRY
BIOLOGY
NAZRA QURAN
HIFZ E QURAN
TAJWEED E QURAN
TARJUMA
TAFSEEER
FIQA
HADEETH
CONTACT NOW
سورت الحجرات میں زندگی گزارنے کا 9 نکاتی ایجنڈا۔
1۔ فتبينوا
کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔
2۔ فأصلحوا
دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
3۔ وأقسطوا
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔
4۔ لا يسخر
کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔
5۔ ولا تلمزوا
کسی کو بے عزّت مت کرو6۔ ولا تنابزوا
لوگوں کو برے القابات (الٹے ناموں) سے مت پکارو۔
7۔ اجتنبوا كثيرا من الظن
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں۔
8۔ ولا تجسَّسُوا
ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔
9۔ ولا يغتب بعضكم بعضا
تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Rawalpindi
46000