10/12/2021
پنجاب بورڈ نے 2022 میٹرک (نہم دہم) اور انٹرمیڈیٹ کا بورڈ پیپرز کا پیٹرن تبدیل کر دیا۔ پیپر کا %30 حصہ کتاب کی بجائے Conceptual ہوگا۔
اس دفعہ 2022 میں کسی بھی اسکیم کو فالو نہیں کیا جائے گا۔
بورڈ ویب سائیٹ نے نوٹیفیلیشن جاری کر دیا
27/10/2021
سیشن 2021-22 میں فل سلیبس پڑھا جائے گا اور فل سلیبس سے ہی پیپر ہونگے (ان شاءاللہ) ⏏️
13/10/2021
انٹر میڈیٹ (12 ویں) کا رزلٹ کا اعلان کل 14 اکتوبر شام 5 بجے جاری ہوگا
میٹرک (10ویں کلاس) کا رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے
27/09/2021
راولپنڈی چہلم ماتمی جلوس کا معاملہ ڈپٹی کمشنر نے راولپنڈی سٹی کے تمام تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان کردیا راولپنڈی سٹی ایریا میں تمام یونیورسٹیاں، کالجز اور سکول کل 28 ستمبر بند ہوں گے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈپٹی کمشنر نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن
03/09/2021
پنجاب کے پرائیویٹ اور سرکاری تمام تعلیمی ادارے 6 سے 11 ستمبر تک بند
مراد راس
03/08/2021
Roll Number Slips for HSSC-1 (Intermediate part 1) 11th Class Annual Examination 2021 has been uploaded. Private Candidates can download their slip from Board’s Official Website while regular Candidates can get their slip from their respective institutions
31/07/2021
SHEET :: (11th class) #2021
BISE RAWALPINDI on Twitter
“DATE SHEET :: INTERMEDIATE (11th class) EXAMINATIONS ANNUAL 2021”
07/06/2021
NOTIFICATION:
Scheduled dates for Exams from Grade 1 through Grade 8 is attached. Please follow SOPs issued by the Government.