19/10/2018
السلام عليكم،
اے ہمارے رب،
ہماری خطائیں بخش، ہماری توبہ قبول فرما، علم نافع،
صحت کامل، اولاد صالح، رزق حلال، مقام عبدیت عطا کر،
ہم پر رحم کرنا، ہمیں کفر، شرک، شیطان اور برے لوگوں کے شر سے اپنی پناه میں رکھنا کسی کا محتاج نہ کرنا، تنگ دستی دور کرنا___آمین
جمعہ مبارک 🍁🌿