Jama-e-Marriam

Jama-e-Marriam jama -e- Marriam

04/02/2025
05/01/2025

پھر تمہارا مایوس ہونا تو بنتا ہی نہیں، جو چیونٹی کی کی گئی سرگوشی کو بھی سُنتا ہے، تو تمہیں لگتا ہے وہ تمہارے آہ و پکار کو نظر انداز کر سکتا ہے؟ وہ سسکی جو زبان سے نکل کر کان تک بھی پہنچ نہیں پاتی، وہ بھی اللہ تک پہنچ جاتی ہے۔

04/01/2025

💫 | حضرت عائشه رضي الله عنها فرماتی ہیں :
💭 | ❞ نبی کریم ﷺ (اپنے گھر کے) بعض لوگوں پر دم کرتے وقت اپنا داہنا ہاتھ پھیرتے (اور یہ دعا پڑھتے تھے) «أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا» ” تکلیف کو دور کر دے اے لوگوں کے رب! اور شفاء دے، تو ہی شفاء دینے والا ہے، شفاء وہی ہے جو تیری طرف سے ہو ایسی شفاء کہ بیماری ذرا بھی باقی نہ رہ جائے۔“ ❝
📓✍︎ « صحیح البخاري : 5750 »

09/12/2024
Tajweed Course Completion
08/12/2024

Tajweed Course Completion

جب کبھی ہمت ہارنے لگو تو بس دل کو اتنا سمجھانا کہ جو ہو رہا ہے اُس میں اللہ کی رضا اور بہتری ہے، اور جو ہو گا اُس میں بھ...
08/12/2024

جب کبھی ہمت ہارنے لگو تو بس دل کو اتنا سمجھانا کہ جو ہو رہا ہے اُس میں اللہ کی رضا اور بہتری ہے، اور جو ہو گا اُس میں بھی اللہ کی رضا ہو گی! ❤️

08/12/2024

اللہ فرماتا ہے میں بہتری سے پہلے دیری کرتا ہوں اور میں انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کرتا ہوں۔ ❤️

namaz time
08/12/2024

namaz time

08/12/2024

میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے کنگال ہو جاتے ہیں لیکن زبان پر یہی بات ہوتی ہے اللہ پاک جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے، اللہ تیرا شکر ہے۔ اور پھر اللہ ایسے لوگوں کو بہت نوازتا ہے۔ ❤️ 💯

Address

Rawalpindi
46606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama-e-Marriam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share