Quran Kareem

Quran Kareem

Share

Quran Kareem presents audio translation of Holy Quran written by Allama Syed Riaz Hussain Shah

Quran Kareem YouTube channel presents audio translation of Holy Quran written by Allama Syed Riaz Hussain Shah (Ex-General Secretary Jamate Ahle Sunnat Pakistan) and Director of Institute of Islamic Studies Pakistan (Idara Talimat-e-Islamia Pakistan). The audio of Urdu translation of Holy Quran is sync with audio Arabic recitation of the Holy Quran by Ali ibn Abdur-Rahman al Hudhaify who is a Saudi imam and khatib of the Al-Masjid an-Nabawi.

25/12/2025
21/11/2025

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

’’حضرت عبداللّٰہ بن عباس رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:-

جو شخص پابندی کے ساتھ استغفار کرتا ہے، الله تعالیٰ اس کے لیے ہر غم سے نجات اور ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو

الحديث رقم 64: أخرجه أبوداود في السنن، کتاب: الصلاة، باب: في الاستغفار، 2 / 85، الرقم: 1518، وابن ماجه في السنن، کتاب: الأدب، باب: الاستغفار، 2 / 1254، الرقم: 3819، والنسائي في عمل اليوم والليلة، 1 / 330، الرقم: 456، والحاکم في المستدرک، 4 / 291، الرقم: 7677، وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 248، الرقم: 2234، والطبراني في المعجم الکبير، 10 / 281، الرقم: 10665، والبيهقي في السنن الکبري، 3 / 351، الرقم: 6214، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 309، الرقم: 2502.

نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:-

اللّٰہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں

(سن ابن ماجہ 232 )

13/11/2025

عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ؓ قَالَ:
إِنَّ الَّذِيْنَ لَا تَزَالُ أَلْسِنَتُهُمْ رَطَبَةً مِنْ ذِکْرِ اللهِ يَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَهُمْ يَضْحَکُوْنَ.

حضرت ابودرداء رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں:
جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ ذِکرِ الٰہی سے تر رہتی ہیں وہ مسکراتے ہوئے جنت میں داخل ہوں گے۔

أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 7 / 111، الرقم : 34587، 35052، وأبو نعيم في حلية الأولياء، 1 / 219، وابن المبارک في الزهد، 1 / 397، وابن أبي عاصم في الزهد، 1 / 136، وابن الجوزي في صفوة الصفوة، 1 / 639، والسيوطي في الدر المنثور، 1 / 366، وابن رجب في جامع العلوم والحکم، 1 / 445

Islam360 08/08/2025

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِي جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيسْكُتْ»

ابوحصین نے ابوصالح سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے پڑوسی کو ایذا نہ پہنچائے ، اور جو شخص اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے مہمان کی تکریم کرے ، اور جو شخص اللہ اور قیامت پر یقین رکھتا ہے ، وہ اچھی بات کرے یا خاموش رہے ۔‘‘

Sahih Muslim #174
کتاب: ایمان کا بیان

Islam360 World biggest Quran & Hadith App

08/07/2025

ایسی آذان کہ دل کو سکون آ جائے۔۔۔۔

05/07/2025

#محرم

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Idara Talimate Islamia, Khyban/e/Sir Syed
Rawalpindi
46000