24/05/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون
جامعہ کے استاد مولانا محبوب الرحمن صاحب کے والد گرامی مولانا حافظ میاں محمد صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار دن 10 بجے ریلوے مال گودام میں ادا کی جائے گی۔
12/05/2026
11مئ بروز سوموار طلباء کرام کی فکری اصلاحی تربیتی نشست سے استاد محترم حضرت مولانا حکیم محبوب الرحمان صاحب نے گفتگو فرمائی
19/04/2026
جامعہ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور اس کے ساتھ مفت ادویات فراہم کی گئی
12/04/2026
الحمدللہ جامعہ کے نئے تعلیمی سال کا اغاز 19 شوال بروز بدھ صبح نو بجے کیا گیا اس موقع پر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سعید صاحب نے طلبہ کرام سے گفتگو فرمائی اور حضرت مولانا مفتی ظہیر احمد صاحب نے دعا کروائی اللہ کریم اس تعلیمی سال کا اختتام بھی اپنے فضل سے بہترین فرما دے