Elite water Mandi Bahauddin

Elite water Mandi Bahauddin

Share

Elite water 100% food grade and halal materials to maintain water quality and protect it from all kinds of pollutants and toxins

MoU extended for sending Pakistani workers to Korea
ISLAMABAD: Ministry of Human Resource Development Government of Pakistan and Ministry of Employment and Labour Republic of Korea have signed a Memorandum of Understanding (MoU) here on Tuesday. The document is an extension of existing MOU between the two friendly countries for export of Pakistani work force to Republic of Korea under 'Employmen

31/05/2026

🌊 کیا آپ جانتے ہیں؟
گھروں کا نلکا پچیس سال پہلے والا پانی نہیں دے رہا۔
آج کل زیرِ زمین پانی میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ گھروں میں استعمال ہونے والا عام پانی نہ صرف بدبو رکھتا ہے بلکہ پیٹ کے امراض، بچوں کی کمزوری، جلدی بیماریاں اور تھکن تک بڑھا دیتا ہے۔

💧 Elite water Mineral Water
ہم آپ کے گھر تک پہنچاتے ہیں مکمل فلٹرڈ، لیبارٹری ٹیسٹڈ اور 100٪ محفوظ پانی—وہ پانی جو خالص بھی ہے اور صحت مند بھی۔

🏠 آپ کا گھر… آپ کے پیارے… اور ان کی صحت سب سے قیمتی ہے۔
اسی لیے Elite water ہر گھونٹ میں حفاظت، صفائی اور اعتماد لے کر آتا ہے۔

🚚 فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے!
اب صحت مند پانی صرف ایک کال کی دوری پر۔ رابطہ 03006422417

27/05/2026

عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائے۔
عید مبارک! 🌙✨

22/05/2026

💧 صاف پانی — صحت کی ضمانت!
🚰 گندے بیکٹیریا بدبودار پانی سے بچیں اپنے لیے اور اپنے خاندان کے آ پ ایلیٹ واٹر پر اعتماد کر سکتے ہیں
🏠 اپنے گھر والوں کو دیں صحت مند زندگی آپ کے ساتھ ایلیٹ واٹر منڈی بہاوالدین رابطہ : 03006422417

20/04/2026

یہ ایک سادہ مگر سائنسی طریقہ ہے جس سے جسم میں پانی کی مقدار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اگر پیشاب بالکل شفاف ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ زیادہ پانی پی رہے ہیں، جو بعض اوقات الیکٹرولائٹس کے عدم توازن کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
نارمل حالت میں ہلکا پیلا رنگ بہترین سمجھا جاتا ہے، جو جسم میں مناسب ہائیڈریشن کی علامت ہے۔ لیکن اگر رنگ گہرا پیلا یا عنبری ہو جائے تو یہ واضح اشارہ ہے کہ جسم میں پانی کی کمی یعنی ڈی ہائیڈریشن پیدا ہو رہی ہے، جو تھکن، سر درد اور گردوں پر دباؤ کا باعث بن سکتی ہے۔ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے۔ عادت بنائیں کہ وقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں، خاص طور پر گرمی کے موسم میں۔ پانی آپ کے جسم کے ہر نظام کو بہتر بناتا ہے اور توانائی برقرار رکھتا ہے۔
ایلیٹ واٹر منڈی بہاوالدین

25/02/2026

پانی پینے سے پیشاب زیادہ کیوں آتا ہے؟

بہت سیے لڑکے لڑکیاں کہتے ہیں کہ ہم سردیوں میں پانی پیتے ہیں تو پیشاب بہت زیادہ آتا
ہے۔

اس کی اصل 3 وجوہات ہوتی ہیں

1️⃣ سردی میں جسم پسینہ کم بناتا ہے

گرمیوں میں جسم کا زیادہ پانی پسینے کی شکل میں نکل جاتا ہے، لیکن سردیوں میں پسینہ بہت کم آتا ہے۔
اس لئے جسم اضافی پانی کو پیشاب کے ذریعے باہر نکالتا ہے۔

2️⃣ گردوں کا کام تیز ہونا

ٹھنڈ میں خون کی رگیں سکڑتی ہیں، جس سے گردوں کی طرف خون زیادہ جاتا ہے، اور گردے زیادہ صفائی کرتے ہیں → پیشاب زیادہ بنتا ہے۔

3️⃣ اگر ایک ساتھ زیادہ پانی پیا جائے

ایک بار میں 2–3 گلاس پینے سے جسم فوراً پانی نکال دیتا ہے اور پیشاب زیادہ آتا ہے۔ پانی ہمیشہ تھوڑا تھوڑا پیئیں۔

✨ کیا زیادہ پیشاب آنا صحت کے لیے اچھا ہے یا نقصان؟

✔ اچھا ہے اگر…

پیشاب بالکل نارمل رنگ کا ہو (ہلکا پیلا)

تکلیف، جلن یا درد نہ ہو

رات میں 1 بار یا کبھی کبھی زیادہ آ جائے
یہ حالت بالکل نارمل ہے۔ جسم کا پانی بیلنس کرنے کا طریقہ ہے

✖ نقصان دہ ہے اگر…

پیشاب میں جلن یا درد ہو

بار بار پیشاب آئے مگر بہت کم مقدار میں

پیشاب میں بدبو یا دھندلا رنگ ہو

بہت زیادہ پیاس لگے + بہت زیادہ پیشاب آئے
ایسی صورت میں ڈاکٹر سے چیک کروانا

چاہیے۔ یہ یورین انفیکشن یا شوگر کی علامت ہو سکتی ہے۔

🌟 سردیوں میں صحیح پانی پینے کی روٹین

تاکہ پیشاب زیادہ بھی نہ آئے اور جسم ڈی ہائیڈریٹ بھی نہ ہو

یاد رکھیں

❌ ایک ساتھ زیادہ پانی نہ پئیں

✔ تھوڑا تھوڑا لیکن پورا دن پانی پئی

♦️✿✿نوٹ

پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز ،بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔ جو خیالات اور آراء کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کا اپنا تجربہ ہے اور ان کا مقصد کسی مریض کے لیے مخصوص طبی مشورے کا متبادل نہیں ہے۔ استعمال سے پہلے براہ کرم صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے بارے میں اپنے ہیلتھ کیئر فراہم کرنے والے یا معالج سے مشورہ کریں۔

25/02/2026

جسم کی آدھی بیماریاں پیٹ کی خرابی سے
اور دل کی آدھی پریشانیاں رب سے دوری سے پیدا ہوتی ہیں۔

صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم ایلیٹ واٹر پی لیں۔
یہ سادہ عمل معدہ صاف کرتا ہے، نظامِ ہضم بہتر بناتا ہے، اور جسم سے فاسد مادے خارج کرتا ہے۔

اور فجر کے بعد چند لمحے خاموشی سے بیٹھ کر
اپنے رب کا ذکر کریں۔
یہ دل کی بے چینی، پریشانی اور اضطراب کو کم کرتا ہے۔

پانی جسم کو صاف کرتا ہے
اور ذکر دل کو۔

یاد رکھیں…
ایلیٹ واٹر پینے سے پیٹ ہلکا اور دل مطمئن ہو
تو بیماری بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔

صحت بھی عبادت ہے
اور شکر بھی دوا ہے۔

21/02/2026

ایلیٹ واٹر صاف، محفوظ اور معیاری پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ روزمرہ پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے فلٹریشن کے جدید مراحل سے گزارا جاتا ہے اوراس میں قدرتی معدنیات جیسے کیلشیم میگنیشیم اور سوڈیم شامل کیے جاتے ہیں تاکہ ہر گھونٹ میں خالص ذائقہ اور اعتماد ملے
ایلیٹ واٹر کا استعمال آپ کو تازگی، اطمینان اور سکون دیتا ہے۔ یہ پانی کے معیار پر اعتماد بڑھاتا ہے اور صحت مند طرزِ زندگی کو سپورٹ کرتا ہے
صاف پانی صحت مند زندگی
ایلیٹ واٹر منڈی بہاوالدین
ابھی ہوم ڈیلیوری کیلئے کال کریں
0300-642-2417

31/12/2025

2025 کے سال کی آخری ساعتیں ہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں 🤲
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...! الٰہی آمین یارب العالمین 🤲

10/10/2025

الیٹ واٹر منڈی بہاوالدین کو ایل ٹی وی لائسنس ہولڈر ڈرائیور کی ضروت ھے مارکیٹنگ میں تجربہ کار ہو - رابطہ :03006422417

Call now to connect with business.

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi

Opening Hours

09:00 - 17:00