𝙎𝙝𝙞𝙛𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙄𝙌𝙗𝙖𝙡

𝙎𝙝𝙞𝙛𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙄𝙌𝙗𝙖𝙡 لا الہ الا اللہ محمد الرسؤل اللہ

Shifayat░IQba?

12/11/2021

بڑی بڑی طاقتیں گرگئی اس کو گرانے کی چکر میں ۔(Pakistan zindabad )ISI

25/10/2021

Watch this, 11 seconds video of women’s cricket match 🏏😒😏

Khan's best test score=136Petrol Price= 137.79*Khan Sahab is breaking his own records.
16/10/2021

Khan's best test score=136
Petrol Price= 137.79*
Khan Sahab is breaking his own records.

10/10/2021

At Faisal Mosque

09/10/2021

*10 اکتوبر یوم شھادت شھید ناموس صحابہ حضرت علامہ ڈاکٹر عادل خان شھید*

ہائے ابن سیلم اللہ رحمۃ اللہ آپ کا خلال کوئی پورا نہ کرسکا آپ کی بہت کمی محسوس ہوتی رھے گی

یاد رہے ڈاکٹر عادل خان شھیدؒ اپنے آپ میں ایک تحرک تھے

09/10/2021

ہم عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیوں نہیں مناتے اور 14 اگست کیوں مناتے ہیں....!!!
سنئے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی گفتگو۔

05/10/2021

One guy you cannot disagree with!😁

04/10/2021

‏ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس یہ وہ بد بخت انسان تھا جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کارٹون بنا کر پوری انسانیت کو تکلیف پہنچائی آج یہ لعنتی شخص 2 پولیس گارڈوں سمیت کار حادثے میں ہلاک ہوکر واصل جہنم ہوگیا،
الحمدللہ۔۔

‏جب ویتنام کی جنگ میں امریکہ کو شرمناک شکست ہوئیتو شکست کےبعد امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ایک موقع پر اہم خطاب میں کہا"دنیا ...
02/10/2021

‏جب ویتنام کی جنگ میں امریکہ کو شرمناک شکست ہوئی
تو شکست کےبعد امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ایک موقع پر اہم خطاب میں کہا
"دنیا کی ایک فوجی دوسری فوج کوشکست دے سکتی ہے
تاہم
دنیا کی کوئی فوج کسی قوم کو شکست نہیں دے سکتی"
جارج ڈبلیو بش کو اپنے رہنما کا خطاب یاد نہیں تھا .

01/10/2021

‏غزوہ ہند کافروں کے لیے سزا، منافقوں کے لیے آزمائش اور مومنین کے لیے خوشخبری اور بشارت ہے۔۔۔
امن پسند بزدل جو مرضی بےشرمی دکھا‌لیں، جب اللہ کا حکم آئے گا تو پوری قوم کو یہ غزوۂ لڑنا پڑے گا۔۔اور اب وقت بہت زیادہ نزدیک ہے۔۔۔
ہوگا وہی جو اللہ کی مرضی ہے۔۔۔

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923231599340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝙝𝙞𝙛𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙄𝙌𝙗𝙖𝙡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝙎𝙝𝙞𝙛𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙄𝙌𝙗𝙖𝙡:

Shortcuts

Share

Category